وزیر اعظم عمران خان کا اپنی عوام کے نام ٹویٹر پر خصوصی پیغام۔جانیئے

0
18
Imran khan said about indian cricket team. nazaria.pk

اسلام آباد:۔ وزیراعظم عمران خان نے آج ہی اپنی عوام کیلئے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ‘میرا میری عوام کیلئے پیغام ہے کہ میری آپ سے گزارش ہے کہ جس طرح بھی ممکن ہو آپ اپنے گھروں میں ہی رہی باہر نہ نکلیں۔

وزیراعظم عمران خان نے بیان کیا کہ جتنا بھی عوام احتیاط کرے گی اتنا ہی ہم سب کیلئے آسان ہوگا اور ہم اس وائرس پر قابو پا سکتے ہیں اور ہم آہستہ آہستہ اس لاک ڈاؤن کی سختیوں کو بھی ختم کریں گے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بڑی خوش خبری

کورونا وائرس:۔ تین ہفتے تک قوما میں رہنے والے ڈاکٹر کی گفتگو۔جانیئے

یہ بات یاد رہے کہ پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعدادکافی زیادہ ہے اور پچھلے 24 گھنٹوں میں اس خطرناک وائرس کیوجہ سے 18 افراد اپنی جان کی بازی ہار بیٹھے ہیں اور 24 گھنٹوں میں 514 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور جانیئے پاکستان میں کتنے فیصد اموات ہوئی۔

طیارہ رن وے کے بجائے موٹروے پر لینڈ کر گیا۔ویڈیو وائرل

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here