پاکستان میں مزید کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہو گئے۔تفصیلات جانیئے

0
9
Corona infected many people

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پاکستان میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کیساتھ ساتھ کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے۔

ملتان کے 22 ڈاکٹر بھی اس خطرناک وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور انکا ٹیسٹ کیا گیا اور انکی رپورٹ منفی آئی ہے جو کہ خوش آئند بات ہے۔

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے حساب کے مطابق جو ڈاکٹر کورونا وائرس سے متاثرہ ہوئے تھے انہیں ملتان کے نشتر ہسپتال میں رکھا گیا تھا اور وہی انکا علاج جاری تھا اور اب انکی رپورٹ منفی آئی ہے اور ہسپتال انتظامیہ نے انکے گھر جانے کی اجازت دیدی ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا اپنی عوام کے نام ٹویٹر پر خصوصی پیغام۔جانیئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بڑی خوش خبری

پاکستان میں اس وقت کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد اب 2000 کے قریب پہنچ چکی ہے اور پاکستانی افراد تیزی سے اس وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہونے لگے ہیں اور اسکی وجہ بتائی جارہی ہے پاکستانیوں کا امیون سسٹم۔

کورونا وائرس:۔ تین ہفتے تک قوما میں رہنے والے ڈاکٹر کی گفتگو۔جانیئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور جانیئے پاکستان میں کتنے فیصد اموات ہوئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here