رکن پیپلز پارٹی پلوشہ بلاول بھٹو کی وفاداری سے کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئی۔ویڈیو وائرل

0
7
Bilawal Bhuttu says about Govt Pakistan

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ سیاسی رہنما اپنے مخالفین پر وار کرتے رہتے ہیں لیکن پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما جنکا نام پلوشہ خان ہے انہوں نے بلاول سے وفاداری ثابت کرنے کیلئے  کچھ زیادہ ہی حدیں پار کردی ہیں۔

پلوشہ خان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے اپنے کئی کتے سندھ حکومت پر چھوڑ دئے ہیں اور انکا یہ بیان تحریک انصاف کےکچھ وزیروں کیلئے تھا۔

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ ہیں ؟

پولیس نے وزیراعلی پنجاب کے اقدامات ہوا میں ارا دیے

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی رکن نے تحریک انصاف کے وزیروں کو پاگل کتوں سے تشبیح دیدی۔

اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار پر بھی خوب تنقید کی۔

قادیانیوں کو کمیشن میں شامل کرنے پر وزارت مذہبی اموار کا بیان

پاکستانی فوج کے بارے میں اقوام متحدہ کا بیان

انکا مزید کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے ہم پر درجن پاگل کتے چھوڑ دئے ہیں لیکن انکا علاج ہمارے پاس اچھے سے ہےاور ہم نے بہت سی زہر کی گولیاں انکے لیے رکھ رکھی ہیں  کیو نکہ یہ پاگل کتے اپنے مالک کو کاٹ لیتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here