اظہر علی کی شرٹ اور بیٹ کتنے روپے میں نیلام ہوا؟جانیئے

0
14
Azhar Ali sale his shirt and bat due to corona virus. Nazaria.pk

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم جنکا نام اظہر علی ہے انہوں نے کورونا وائرس کےموجود صورتحال کو دیکھتے ہوئے باقی غیر ملکی کھلاڑیوں کو دیکھتے ہوئے اپنی شرٹ اور بیٹ کو نیلام کر دیا اور یہ 21 لاکھ میں نیلام ہوئی ہے۔

ٹویٹر پر اظہر علی نے بتایا ہے کہ انکا بیٹ ایک ملین میں انڈیا کے کسی بلیڈز آف گلوری کرکٹ آف میوزیم نے خریدا۔

انکی شرٹ کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ انکی شرٹ کیلیفورنیا کے کسی رہائشی نے خریدی ہے اور وہ 11 لاکھ میں فروخت ہوئی ہے۔

یہ بات یاد رہے کہ اظہر علی نے یہ بیٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ میں ٹرپل سینچریز بنائی تھی جس کی وجہ سے انکا بیٹ نیلام ہوا ہے۔

کورونا وائرس کیوجہ سے اب تک پاکستان میں کتنے افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور کتنے متاثر ہو چکے ہیں ۔جانیئے

پلازما کیا ہوتا ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے؟اور اسکے کیا کیا فائدے ہوتے ہیں؟جانیئے

انکا کہنا ہے کہ اس رقم سے میں کوروناو ائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کرنے میں خرچ کروگا۔

انہوں نے ان تمام افراد کی شکریہ بھی کیا جنہوں نے اس بولی میں حصہ لیا ہے۔

انسانی جسم کے بارے میں ایسے حقائق جس سے آپ آج بھی بے خبر ہیں

اظہر علی سے پہلے ایک کرکٹر جو کہ برٹش ہیں انہوں نے کیا ہےمیں نے بھی اپنی شرٹ اور بیٹ کو نیلام کیا ہے اور اس رقم سے میں بھی غریبوں کی مدد کرنے میں صرف کروں گا جو کہ میرے لئے خوشی کی بات ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here