دفتر خارجہ سے ایک افسر کو فارغ کر دیا گیا۔وجہ جانیئے

0
8
Foregone officer fired his job.

برطانوی نیوز ایجنسی نے بیان کیا ہے کہ پاکستان وزارت خارجہ کے آفیسر نے یوکرائن کی سفارتکار کو جنسی ہراس کیا ہے جس پر خاتون سے پورے ثبوت کیساتھ اپنا جواز پیش کیا۔

شرمیلا فاروقی نے ایک اور ڈش تیار کر لی۔دیکھئے

ایک اورصوبائی وزیر کورونا وائرس کا شکار

جیسے ہی یہ خبر آئی تو پاکستانی انتظامیہ حرکت میں آگئی اور اس آفیسر کو فورن عہدے سے برطرف کر دیا۔

تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ اس کا گریڈ 18واں ہےاور یہ فرسٹ سیکرٹری ہے جسکا نام وقار احمد ہے اس پر پوری تحقیق کی گئی۔

اس کو ہٹانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو کہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔

 

آنے والے بجٹ کے بارے میں آئی ایم ایف کا اظہار خیال

کورونا وائرس کے بعد امریکا کو ایک اور بڑی مصیبت کا سامنا۔جانیئے

اس معاملے میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ترجمان وزارت خارجہ نے بیان کیا ہے  کہ ہم نے فوری طور پر اس افسر کو برطرف کر دیا گیا ہے اور اس کی برطرفی پر وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر آصف خان کے سائن بھی موجود ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here