پاکستان کا دورہ انگلینڈ کب تک متوقع ہے؟خبر آگئی

0
8
pakistan Engand cricket series held date. Nazaria.pk

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ یاترا کی تاریخ کا اعلان کچھ دنوں میں ہوسکتا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال کے اگست یا انگلینڈ میں ہی دورہ انگلینڈ کر سکتی ہے۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کا 25 رکن سکواڈ پر مشتمل ہوگا اور اس دوران پاکستان کرکٹ ٹیم 3 ٹیسٹ میچز،3 ٹونٹی میچز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کریگی۔

بھارت میں کورونا وائرس کی اموات 2800 سے تک پہنچ گئی۔جانیئے تفصیلات

ماسک کے استعمال نہ کرنے پر ہسپتال میں توڑ پھوڑ۔جانیئے تفصیلات

اس حوالے سے دونوں کرکٹ بورڈ کے درمیان کافی بات چیت ہوئی ہے جو کہ مثبت انداز میں ہوئی ہے۔

برطانوی میڈیا نے بیان کیا ہے کہ وہ بنا شائقین کے ہی میچز کروائے گی اور سکیورٹی کے بھی فول پروف انتظامات ہونگے۔

جو کھلاڑی پاکستان سے جائے گے انکو چاٹرڈ ہوائی جہاز سے ہی انگلینڈ روانہ کیا جائے گا اور یہ تمام اخراجات انگلینڈکرکٹ بورڈ ہی اٹھائے گا۔

کورونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تو کیا عمل کرنا ہوگا؟جانیئے نئی تحقیق

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے پوری دنیا کو تسلی دیدی۔

دونوں ملکوں کے کھلاڑیوں کیلئے یہ بات سب سے اہم رکھی گئی ہے کہ وہ اپنے اپنے کورونا وائرس کے ٹیسٹ لازمی کروائے گے۔

پاکستان کرکٹ کی ٹیم جب انگلینڈ پہنچ جائے گی تو ان پر انکے ملک کے کوروناو ائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنا ہوگا اور پاکستان اور انگلینڈ کی مزید بات چیت بھی ہونا باقی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here