سوتیلے باپ کا اپنے بیٹیوں کیساتھ زیادتی۔تفصیلات جانیئے

0
17
Rape with step daughters.

لاہور:۔ باپ نے اپنی ہی بیٹیوں کیساتھ زبردستی کرکے انہیں زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور جب انکے ٹیسٹ کیے گئے تو انکے حاملہ ہونے کی رپورٹ ملی اور رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ مجرم کافی ٹائم سے ان دونوں بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔

ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کے ترجمان کے بیان کے مطابق 2 لڑکیوں کے حاملہ ہونے کی رپورٹ ملی ہے اور اسکی جب وجہ پتہ لگائی گئی تو پتہ چلا کہ اسکے سوتیلے باپ نے ہی درندانہ کام کرکے انکو حاملہ کیا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔ہماری اس رپورٹ میں

آخر کار دنیا نے بھی بھارت کو خطرناک ملک قرار دیدیا۔وجہ جانیئے

پولیس نے مقدمہ درج کرکے اس سوتیلے باپ کو گرفتار کر لیا ہے۔

لیکن دوسری بچی کے بارے میں ابھی تک کچھ پتہ نہیں لگ سکتا۔

کورونا وائرس:۔ ماہرین کا ایک اور بڑا انکشاف

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور انوکھی سزا منظر عام پر

متاثرہ بچیوں کے والدہ نے پولیس میں رپورٹ کی ہے اسکا شوہر جس سے اس سے دوسری شادی کی تھی تو اس نے اسکی بیٹیوں کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا اور والدہ نے میڈیکل رپورٹ بھی ساتھ میں دی۔

یہ بات واضح رہے کہ پاکستان میں اس سے پہلے بھی کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس میں زیادتی کے کیسز بھی شامل تھے اور اگر انکے خلاف سخت سے سخت کاروائی نہ کی گئی تو یہ جرم کم ہونے کے بجائے بڑھے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here