میاں محمد نواز شریف کی نئی تصاویر منظر عام پر۔دیکھئے

0
7
Nawaz Sharif treatment reason

پاکستان کے سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایک اور تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ چہل قدمی کرتے ہوئے مصروف ہیں اور اس میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ تندرست حالت میں گھوم پھر رہے ہیں۔

 یہ بات واضح رہے کہ میاں محمد نواز شریف اس وقت لندن میں اپنا علاج کرا رہے ہیں ،اور رپورٹس کے مطابق انکو دل کی بیماری،شوگر کا خطرناک مرض لاحق ہے اور وہ چہل قدمی کیلئے ہی گھوم رہے تھے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے ریکارڈ اموات ،تفصیلات جانیئے

جیسے ہی یہ تصویر سوشل میڈیا پر آئی تو وزرا سمیت کئی شخصیات نے اس تصویر پر تنقید کی اور کہا کہ یہ تصویر پاکستان کے عدلیہ کو منہ چرارہی ہے۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے بھی انکی تصویر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ چائے پی رہے تھے اور اس میں نواز شریف کافی ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔

امریکی خاتون کا پیپلز پارٹی کے سابق وزرا پر زیادتی کا الزام۔تفصیلات جانیئے

فواد چوہدری اس کے بارے میں کہتے ہیں کہ یہ تصویر پاکستان کے اعلی عدلیہ کے نظام اور انصاف کے سسٹم کو منہ چرا رہی ہے ۔

اسکے علاوہ باقی وزرا نےبھی اس تصویر پر خوب تنقید کی اور کہا کہ ہماری عوام اس تصویرکو دیکھنے کے بعد ہمارے احتساب کے سسٹم کو دیکھ رہی ہے کہ کرپٹ ترین انسان مزے سے لندن کی سرکوں پرگھوم رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here