رواں مہینے سورج اور چاند گرہن دونوں لگے گے۔تفصیلات اس رپورٹ میں

0
16
Moon Elsace and sun elsapce. Nazaria.pk

سال 2020 کے مہینے جون میں ہی سورج اور چاند دونوں کو گرہن لگے گا یہ گرہن پوری دنیا سمیت پاکستان میں بھی ہوگا۔

سورج کے گرد روشنی کا ہالہ دیکھا جاسکے گا، ڈائریکٹر اسپپس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر پروفیسر جاوید اقبال کے بیان کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی شام کو دیکھا جاسکتا ہےاور چاند گرہن کا آغاز پاکستانی ٹائم کے مطابق رات 10 بجکر 46 منٹ پر اور اسکا عروج 12 بجکر 25 منٹ پر ہونا ہے۔

بھارت کورونا وائرس کی سخت لپیٹ میں۔جانیئے تفصیلات

پاکستان میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ

اسی وقت چاند کی روشنی بھی کم ہوجائے گی اور یہ چاند گرہن 2 بجکر 2 منٹ پر اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا۔

پاکستان میں سورج گرہن 21 جون کو ہونا ہے اور یہ بات واضح رہے کہ 21 جون طویل ترین دن ہوتا ہے گرمیوں میں ۔

سورج گرہن پاکستان میں صبح 8 بجکر 46 منٹ پر لگنا شروع ہوگا اور مکمل گرہن 9 بجکر 48 منٹ پر لگ جائے گا۔

کیا اس بجٹ میں بھی نیے ٹیکس لگے گے یا پرانے بھی ختم ہونگے۔جانیئے تفصیلات

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما فیملی سمیت کورونا وائرس کا شکار

سورج گرہن اپنے عروج کو 11 بجکر 48 منٹ پرپہنچ جائے گا جبکہ سورج گرہن کا اختتام 1 بجکر 32 منٹ پر ہوجائےگا۔

چاند اور سورج گرہن پاکستان سمیت امریکا،چین،انڈیا میں دیکھا جا سکے گا آسانی سے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here