خلیل الرحمان قمر اب کونسا ڈرامہ لکھنے جارہے ہیں اور اسکی کاسٹ کیا ہوگی؟جانیئے تفصیلات

0
12
Khalil rehman said abou new drama. Nazaria.pk

خلیل الرحمان قمر نے بیان کیا ہے کہ وہ اب پاکستان میں ارطغرل غازی کی بیس پر ایک ڈرامہ بنائے گے اور وہ بھی ایک ڈرامہ اسلامی ہوگا لیکن وہ ارطغرل کی کہانی پر نہیں ہوگا۔

خلیل الرحمان نے بول ٹی وی پر انٹرویو دیتے ہوئے بیان کی اہے کہ اب ہم نے فیصلہ کیاہ ے کہ ہم ایک ڈرامہ بنائے گے جو کہ مسلمان نسل کو اسلامی تاریخ سے روشناس کرانے کا کام کریگا۔

یورپی یونین اور برطانیہ کا اسرائیل پر پابندی لگانے پر غور۔تفصیلات جانیئے

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر باتھ روم صاف کرنا ہوگا۔تفصیلات جانیئے

اس کے بارے میں انہوں نے بتایا ہے کہ اس ڈرامے کو لکھنا میں آئندہ ہفتے سے شروع کروں گا۔

اس کے بارے میں انہوں نے بتا یا ہے کہ میں ابھی اس عظیم ہیرو کو تلاش کررہا ہوں جس پر یہ ڈرامہ بن سک۔

انہوں نے اب اسکی کاسٹ کے بارے میں بھی بتایا ہے کہ اس ڈرامے میں ہمایوں سعید مرکزی کردار ادا کرنے والے ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ۔جانیئے

کیا پاکستان سمیت پوری دنیا میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس جیلی ہیں؟

 انکا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ اس ڈرامے کو سکس سگما ہی پروڈیوس کریگی۔

اسکے ساتھ ساتھ انکا کہنا تھا کہ اس کے حوالے سے میں بہت جلد پریس کانفرنس بھی کرنے جارہا ہوں جس میں ڈرامے کا اعلان کروں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here