ملیحہ لودھی کو ایک اہم عہدے سے نواز دیا گیا۔جانیئے

0
8
Maliha Lodhi offered a good departmen.

ملیحہ لودھی کو وزیر اعظم عمران خان نے اپنے ایک عہدے سے نوازا ہے جس پر سوشل میڈیا پر تنقید بھی ہو رہی ہیں اور کئی لوگ اس تعیناتی پر خوش بھی ہورہے ہیں کیونکہ انہوں نے اپنے تجزیوں سے کافی لوگوں کو خوش کیا ہے اور انڈیا کے خلاف کافی بار باتیں کی ہیں اور بھارت کو اپنی اوقات یاد دلاتی رہی ہیں۔

ملیحہ لودھی کو وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ڈرائیو مقرر کر دیا ہے اور وزیراعظم عمران خان نے امید کی ہے کہ یہ اپنا کام بخوبی سے سرانجام دیگی۔

اظہر علی کی شرٹ اور بیٹ کتنے روپے میں نیلام ہوا؟جانیئے

کورونا وائرس کیوجہ سے اب تک پاکستان میں کتنے افراد صحتیاب ہوچکے ہیں اور کتنے متاثر ہو چکے ہیں ۔جانیئے

ایک بھارتی انٹریو میں انہوں نے بھارتی صحافی کو انکی اوقات یاد دلاتے ہوئے انکو خوب سنائی تھی جس پر پاکستانی ان پر فخر کرتے تھے۔

ملیحہ لودھی کے بارے میں سوشل میڈیا پر کہا جارہا ہے کہ یہ وزیراعظم کی خاص ہے اور ہمدرد ہے اسی لیے اسکو اہم عہدہ دیا گیا ہے۔

پلازما کیا ہوتا ہےاور یہ کیسے کام کرتا ہے؟اور اسکے کیا کیا فائدے ہوتے ہیں؟جانیئے

انسانی جسم کے بارے میں ایسے حقائق جس سے آپ آج بھی بے خبر ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here