کورونا وائرس:۔ ناسا کا جدید ترین وینٹی لیٹر تیار۔تصاویر وائرل

0
6
NASA discovered a ventilator

واشنگٹن: امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے انجینئرزنے کورونا وائرس سے نپٹنے کیلئے ایک اور وینٹی لیٹر تیار کیا ہے جسکے زریعے وہ اب کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی مدد کر سکےگا۔

امریکی میڈیا کے مطابق اس وینٹی لیٹر کو جدید سے جدید ترین ٹیکنالوجی کی طرز پر بنایا گیا ہے اور اس کو مریض کی کافی مدد ہوگی اور اسکی جان بچانے میں بھی کافی مدد ملے گی۔

وزیر اعظم عمران خان کا بھارتی فلمز اور ڈراموں پر تبصرہ۔جانیئے

رمضان المبارک میں کاروبار کےبارے میں محکمہ داخلہ کا نوٹیفیکیشن جاری

اس وینٹی لیٹر کی سائز کم ہے لیکن تشیویش ناک مریضوں کیلئے کافی اہم ہے اور انکی جان بچانے میں اہم کردار ادا کریں گا۔

وزیر اعظم عمران خان کا غریبوں کے بارے میں بیان۔تفصیلات جانیئے

خانہ کعبہ میں حفاظتی رکاوٹوں کے بارے میں نیا حکم۔جانیئے

اس وینٹی لیٹر کو صرف 37 دنوں میں ہی تیار کیا گیا ہے اور اسکا نام وائٹل رکھا گیا ہے اسکا ٹیسٹ پاس ہو چکا ہے اور اب اسکو ٹرائل کیلئے بھیجا جائیگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here