مفتی کفایت اللہ کیساتھ جیل میں کیا کچھ ہوا؟ویڈیو وائرل

0
9
Mufti arrest in mansehra. Nazaria.pk

جیسا کہ ہم نے آپکو پہلے بتایا تھا کہ مفتی کفایت اللہ کو ریاست کے خلاف باتیں اور لوگوں کو اکسانے کے جرم میں گرفتار کر لیا تھا جس پر اب انہیں رہائی مل چکی ہے اور اب انکا کہنا ہے کہ میرے ساتھ جیل میں زبردستی کی۔

یہ زبردستی انکے ساتھ اسطرح کی گئی کہ انکا کہنا ہے کہ جیل میں میرے ساتھ کچھ لوگوں نے کورونا وائرس میرےجسم میں ڈالنے کی کوشش کی جس پر میں نے کافی انکار کیا تھا۔مفتی کفایت اللہ کا حیرت انگیز دعوی

جیل سے رپائی جب انکو ملی تو انہوں نے مجھ کو 14 دنوں کیلیے قرنطینہ کر لیااسکے بعد 14 دن کے بعد ایک ٹیم آئی ڈاکٹرز کی انہوں نے میرا معائنہ کیاتو انہوں نے مجھ سے کہا کہ آپکو کورونا وائرس نہیں ہے آپ ٹھیک ہیں آپ گھر جاسکتےہیں۔

حکومت کا عیدالفطر منانے کے بارے میں اہم اعلان۔جانیئے

احساس پروگرام کے حوالے سے امریکا کا اہم اقدام۔جانیئے

اسکے ساتھ ساتھ انہوں نے میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرنے کی بھی کوشش کی لیکن میں نے مسلسل انکار کیا جس پر میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ نہیں ہوا۔

انکا ڈاکٹرزکے بارے میں کہنا تھا کہ یہ کچھ ڈاکٹرز آئے میرا چیک اپ کیا جس پر انہوں نے کہا کہ مجھ میں کورونا نہیں ہے۔

کیا کورونا وائرس ہمارے موبائل فونز کے زریعے سے بھی پھیل سکتا ہے؟

اس وقت پاکستان کوروناوائرس کیوجہ سے ہلاکتوں اور کیسز کے معاملے میں کونسے نمبر پر موجود ہے۔جانیئے

انکا کہنا تھا کہ میں نے پولیس والوں سے کہا کہ مجھے قتل کردوں لیکن جب تک میں زندہ ہوں تب تک آپ لوگ میرے جسم میں کوئی جراثیم نہیں ڈال سکتے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here