ہماری زمین اس سے پہلے جامنی رنگ کی تھی۔ جانیئے حقیقت

0
12
Interesting facts about our health

ہماری زمین جو کہ ہمیں سبز نظرآتی ہے اور اس بات کا آپکو بالکل پتہ نہیں ہوگا کہ یہ کسی زمانے میں جامنی بھی ہوا کرتی تھی۔

اگر آپ اس زمین کی تصاویر دیکھے گے تو آپ کو اس میں نیلا رنگ ضرور نظر آئیگا اور یہ کہیں کہیں سبز بھی نظر آتا ہےاور اس میں جو نیلارنگ ہے وپ سمندر کا ہے ،جو سبز رنگ ہے وہ زمین پر موجود سبزہ ہے جو کہ ہماری زمین پر ایک نعمت ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ سائنسدانوں نے یہ کہا ہے کہ آج سے کروڑوں سال پہلے ہماری زمین ایسی نہیں تھی جیسے کہ اب ہے ہماری زمین اس سے پہلے نیلے رنگ کی تھی۔

ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے کہ آج سے تقریبا 40 کروڑ سال پہلے زمین پر جو پودے موجود ہیں کلوروفل جو ہے وہ سبز رنگ کے بدلے میں جامنی رنگ میں موجود ہوتا تھا۔

یہ بات واضح رہے کہ کلوروفل وہ مادہ ہےجو پودوں کے پتوں کے اندر ہی رہتا ہے اور اس عمل یعنی کے فوٹو سینتھسس کے بننے کے ٹائم سبز رنگ موجود ہوتا تھا۔

شادی کس عمر میں بہت ضروری ہے،جدید سائنس کا جواب

تاجربرادری کی وفاقی و صوبائی حکومتوں کو دھمکی۔جانیئے تفصیلات

مشہور ترک ڈرامہ سیریل “ارطغرل غازی ”کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری۔جانیئے ڈرامے کا ٹائم

پاکستان میں مزید کورونا وائرس کے مریض صحتیاب ہو گئے۔تفصیلات جانیئے

ریسرچرز کا کہنا ہے کہ کلوروفل سورج کی شعاؤں سے 2 رنگ لیتا ہے اور ان 2 رنگ کو سبز میں تبدیل کر دیتا ہے ، ان 2 رنگوں میں نیلا رنگ اور دوسرا  سبز رنگ موجود ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here