پی آئی اے کو یورپی ممالک کے بعد ایک اور ملک میں پابندی کا سامنا

0
10
PIA banned in other country. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی پائلٹس کی ڈگریاں جعلی نکلی تھی اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے آدھے سے زیادہ پائلٹس جعلی ڈگریوں کی زد میں آچکے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے حوالے سے زبردست خوشخبری

اس وجہ سے پہلے پاکستان پر یورپی یونین نے پابندی لگائی اسکے بعد دیکھتے دیکھتے برطانیہ نے بھی پابندی لگا دی ہے پاکستانی جہازوں کی لینڈنگ اپنی زمین پر۔

یہ بات یاد رہے کہ جو بھی جعلی ڈگریوں کا معاملہ ہے اس پر حکومت نے بیان کیا ہے کہ اس تمام پائلٹس کو سابقہ حکومتوں نے رکھوایا ہے اور ان 2 نمبر پائلٹس کی وجہ سے ہی کراچی میں جہاز کریش ہوا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here