مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی کے شائقین کیلئے خوشخبری،جانیئے ڈرامے کے نئے اوقات کار

0
14
Ertghul Ghazi Drama New timing. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ترکش ڈرامہ جس سے آج کل پوری دنیا واقف ہے اور اس ڈرامے نے دنیا بھر میں دھاک بٹھا کر رکھ دی ہے پوری دنیا کے لوگ اس ڈرامے کے دیوانے ہو چکے ہیں۔

اب ارطغرل غازی ڈرامہ ہفتے میں 4 دن کے بجائے 5 دن چلا کریگا پی ٹی وی نے اب ڈرامے کو 4 دن کے بجائے 5 دن چلانے کا فیصلہ کیا ہے اور اب اس ڈرامے کی نئی ٹائمنگ بدھ سے لیکر اتوار تک رہے گی اور اس ڈرامے کو پاکستانی شائقین ہفتے میں 5 دن دیکھ سکے گے۔

Ertghul Ghazi Drama New Timing.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here