دکھایا جب انکو اپنا اصل چہرہ تو بڑا مان گئے!دوستی ہی ختم کر دی

0
15
Indian Crickter said about pakistani crickter shahid Khan afridi. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان کے آل راؤنڈر جنکا نام شاہد خان آفریدی ہے اور ان سے پوری دنیا ہی بخوبی واقف ہےاور انہوں نے کشمیر میں جا کر کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائی جو کہ بھارتی گیڈر میڈیا اور بھارتی کرکٹر کو ایک آنکھ نا بھایا اور برسوں پرانی دوستی توڑنے پر آگئے جنہوں نے دوستی توڑنے کا کہا ہے انکا نام ہربھجن سنگھ ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کےمریضوں حوالے سے ایک اچھی خبر

فردوش عاشق اعوان کا پاکستان تحریک انصاف کے بارے میں حیران کن اعلان

انڈین کرکٹر کا کہنا ہے کہ میرے ملک اور میرے وزیراعظم مودی کا مذاق اڑانے والے میرے دوست نہیں ہو سکتے انکا کہنا ہے کہ میں اور میرے دوست یویوراج سنگھ ہمدردی کی خاطر انکی فاؤنڈیشن کی سپورٹ کر رہے تھے اس پر انہیں ہمارا شکریہ ادا کرنا چاہیے تھا لیکن انہوں نے ہمیں ہی للکار دیا ہےاور ہماری پشت پر وار کیا ہے جو کہ ہم سے برداشت نہیں اور اس وجہ سے ہم اپنی دوستی توڑ رہے ہیں۔

اسکے ساتھ ساتھ یوراج نے بھی شاہد آفریدی کے بارے میں کہا کہ میں وزیراعظم مودی کے خلاف ایسی بات نہیں سن سکتا ہوں اوراب سے ہم آفریدی کی فاؤنڈیشن کے خلاف کوئی بات نہیں کریں گے کیونکہ وہ ہمارے ملک کے بارے میں ایسی باتیں کرتے ہیں اسی لیے ہم بھی اب انکی کوئی سپورٹ نہیں کریگےچاہے وہ سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم پر ہوں یا کسی بھی پلیٹ فارم پر ہوں۔

کورونا وائرس کی ویکسین میں ایک اور بڑی پیش رفت

بو علی سینا کی ذہانت کا واقع جسے جان کر آپ حیران ہو جائے گے

یہ بات یادرہے کہ کچھ دنوں پہلے بھارتی کرکٹرز نے شاہد آفریدی کی تعریف کی تھی لیکن اب وہ مودی کے دباؤمیں آکر پاکستان کے نامور کرکٹر کی بڑائیاں کرنے لگے ہیں لیکن شاہد خان آفریدی وہ انسان ہیں جو کہ ہر مشکل حالات میں غریبوں کی امداد کرنے میں پیش پیش رہتے ہیں جسکے لیے انہیں کسی انڈین کرکٹر کے سہارے کی ضرورت ہے بھی نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here