زارا عابد کی پہلی فلم کو مختصر طور پر ریلیز کر دیا گیا۔ویڈیو دیکھئے

0
10
Short Film Of Zara Abid release. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پچھلے دنوں میں پاکستان میں ایک طیارہ کریش ہوا تھا جس میں کافی مسافر سوا ر تھے اور اس میں زارا عابد میں شامل تھی جو کہ وہ بھی اپنی زندگی کی بازی ہار چکی ہیں۔

اب انکی فلم کو مختصر طور پر ریلیز کر دیا گیا اور یہ فلم یوٹیوب کے چینل پر اپلوڈ کی گئی ہے اور وہ یوٹیوب چینل اسی فلم کے ڈائریکٹر کا ہی ہے۔

کورونا وائرس کی ویکسین کی آزمائش میں بڑی پیش رفت

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال ۔جانیئے اس رپورٹ میں

اس فلم کے ہدایت کار کا کہنا ہے کہ اس فلم کو صبا قمر نے اپنی آواز میں کہانی بتائی ہے اور اس میں زارا کو ایک دیہاتی لڑکی کا رول ادا کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس فلم کے بارے میں فلم ڈائریکٹر عمر کا کہنا ہے کہ میں نے اس فلم کو ان دنوں شوٹ کرنے کا ارادہ کیا تھا جب میں صحافت کے شعبے میں تھا اور اسکے لیے میں نے صبا قمر سے رابطہ کیا پھر انہوں نے ہامی بھر لی اور اسکے ساتھ ساتھ میں نے زارا عابد سے رابطہ کیا تو انہوں نے بھی اس فلم میں کام کرنے کی خواہش ظاہر کر دی جسکے بعد ہم نے اس فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا تھا۔

ایک اور ٹرین بڑے سانحے سے بال بال بچ گئی

عوام کیلئے اچھی خبر! پٹرولیم کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع

انکا مزیدکہنا ہے کہ جب ہم نے یہ فلم بنانے کا سوچا تو میرے پاس اس فلم کا اتنا خاص بجٹ نہیں تھا لیکن پھر میں نے زارا عابد سے بات کی تو انہوں نے بھی کہا کہ بجٹ کی خیر ہے بعد میں کر لے گے اور زارا نے اپنے ملبوسات کا بھی خود انتظام کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here