طیارہ رن وے کے بجائے موٹروے پر لینڈ کر گیا۔ویڈیو وائرل

0
11
Plan land in Moter way. Nazaria.pk

کیوبک سٹی:۔ کنیڈا میں ایک مسافر طیارہ بال بال بچ گیا اور اسکی وجہ ہے پائلٹ کی زمیدارانہ لینڈنگ۔

جہاز میں فنی خرابی کی وجہ سے طیارہ اپنے رن وے تک نہ پہنچ سکاجسکی وجہ سے پائلٹ سے ایمرجنسی لینڈنگ کر کے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا اور کافی لوگوں کی جان بچائی۔

انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کنیڈا کے مشہور شہر کیوبک کی  موٹروے پر گاریوں کے درمیان ہی طیارہ لینڈ کر گیا اور خوش قسمتی سے کوئی حادثہ نہ ہو سکا اور سب کی جان کو بچا لیا گیا۔

طیارہ کو روڈ پر لینڈ کرانے مین کافی وقت لگا لیکن طیارہ کو پائلٹ نے اپنے حاضر دماغی کیوجہ سے لینڈ لر لیا اور اپنی جان کیساتھ ساتھ سارے مسافروں کی جان بچائی۔

میڈیا کے مطابق اگر طیارہ اس طرح لینڈ نہ کیا جاتا تو یہ گڑ کر تباہ ہو جاتا اور سب مسافروں کی جان چلی جاتی تو اس وجہ سے پائلٹ کو ہنگامی طور پر طیارہ کو رن وے کے بجائے موٹروے پر لینڈ کرا لیا گیا اس کی ویڈیو بھی وائرل ہو چکی ہے۔

کورونا وائرس:۔ عالمی ادارہ صحت کا رمضان المبارک کیلئے اہم بیان جاری۔

کمسن بچی کی کورونا وائرس کے خلاف ویڈیو وائرل۔ویڈیو دیکھئے

ماہرہ خان کا اپنی محبت کے بارے میں کھل کر اظہار۔جانیئے تفصیلات

اس خطرناک صورتحال کو دیکھتے ہوئے پائلٹ نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہری دکھاتے ہوئے سب کی جان بچا دی۔

جیسے ہی طیارہ موٹروے کی فضا پر آیا تو کچھ دیر فضا میں ہی رہا اور اس دوران شہریوں نے گاڑیوں کو سائیڈ پر کیا تب ہی اسکو طیارہ لینڈ کر سکا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here