بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات میں ریکارڈ اضافہ

0
0
corona virus latest report in india. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا رکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا کا نظام درہم برہم ہر کر رہہ گیا ہے۔

اس وقت کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ہونے والا ملک امریکا ہے اور اسکے بعد برازیل پھر روس ہے لیکن روس میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کافی حد تک کنٹرول میں ہیں۔

اس وقت کورونا وائرس سے جو ملک سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ان میں سے ایک ملک بھارت بھی ہے اور بھارت اپنی ہٹ دھرمی سے باز رہنے سے بالکل قاصر ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس اس رپورٹ میں

بھارت وہ ملک ہے جو کہ کئی مسائل میں گھڑا ہوا ہے اوربھارت کی کسی بھی اچھے ملک کیساتھ نہیں بنتی اور اس وقت بھارت اور چین آمنے سامنےہیں اور چین نے بھارت کو گردن سے پکڑا ہوا ہے۔

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے کیسز کی تعداد 6 لاکھ لاکھ 98 ہزار تک ہو چکی ہے اور ہر 24 گھنٹوں کے دوران 25 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں اور بھارت کے شہر نئی دہلی میں کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔

اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 19 ہزار 800 تک پہنچ چکی ہے اور 24 گھنٹوں کے دوران 6 سو سے زائد افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here