مریم نواز کا اپنے والد کی صحت کے بارے میں بیان

0
12
Mariam Nawaz said about her father healt. Nazaria.pk

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر کا نواز شریف کی صحت کے بارے میں کہنا ہے کہ میرے والد میاں صاحب کی صحت ابھی بھی کافی خراب ہے اور انکی سرجری کورونا وائرس کی بیماری کی وجہ سے ملتوی کر دی گئی ہےاورڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ ہائی رسک مریض ہیں اسی لئے انکا علاج پرسکون طریقے سے کیا جائیگا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ رمضان شریف کا مہینہ ہے اور تمام لوگ انکے لئے دعا کریں اور انکو اپنے دلوں میں بسائے رکھے۔

اس سے پہلے بھی مریم نواز نے مزدوروں کیلئے ایک ٹویٹ کیا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ مزدور ہمارا قیمتی اثاثہ ہے انکا خون پسینہ ہی ہماری زندگی کی روانی کا سبب ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر غریب افراد ہوئے ہیں اور انکو چاہیئے کہ وہ اس وائرس سے نپٹنے کیلئے خصوصی دعا کریں کیونکہ یہ مہینہ رحمتوں والا ہے اور اللہ اپنے حبیب کے صدقےدعائیں ضرور منظور کرتا ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کا قومی اسمبلی اراکین کے بارے میں ایک اور فیصلہ

رکن پیپلز پارٹی پلوشہ بلاول بھٹو کی وفاداری سے کچھ زیادہ ہی آگے نکل گئی۔ویڈیو وائرل

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان زندہ ہیں ؟

پولیس نے وزیراعلی پنجاب کے اقدامات ہوا میں ارا دیے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here