سی پیک منصوبے کے حوالے سے اہم خبر۔جانیئے

0
3
latest News About Cpeck. Nazaria.pk

سی پیک کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے مواصلات کا کہنا ہے کہ ہم اب سی پیک کو پھر سے شروع کر دیا ہے۔

سی پیک پر تعمیر کا کام دوبارہ سے بحال ہو چکا ہے کیونکہ کچھ دن کورونا وائرس کی وجہ سے سی پیک بھی کافی متاثرہوا تھا اور اسکی تعیر کا کام روکنا پڑ گیا تھا لیکن اب اس سی پیک کی تعیر کا کام دوبارہ سے شروع کر دیا گیا ہے،

سی پیک کے بارے میں مراد سعید کا کہنا ہے کہ سی پیک اب تیزی سے اپنی منزل کیطرف گامزن ہے اور اب ہم اسکو چھوٹے صوبوں کے مغربی روٹ پر لیکر جانے کا بھی سوچ رہے ہیں۔

گرمی دانے کیا ہیں اور ان کا علاج ؟جانیئے نئی تحقیق میں

مراد سعید نے مزید بیان کیا کہ اب اس منصوبے کے دوران اور چھوٹے منصوبے بھی شروع کیے جائے گے اورژوپ ،ڈی آئی خان میں بھی کافی سڑکیں بنائی جائیگی۔

اسکے ساتھ ساتھ کچھ منصوبوں کو موٹر وے کیساتھ بھی جورا جاسکتا ہے۔

اس بجٹ میں کن کن چیزوں میں کمی ہوئی اور جانیئےتمام قسم کی دال کے نرخ۔اس رپورٹ میں

مراد سعید کا پچھلی حکومتوں کے بارے میں کہنا ہے کہ پچھلی حکومتوں نے پیسہ زیادہ خرچ کیا اور سڑکوں کو کم ترجیح دی جسکی وجہ سے جنوبی پنجاب ،کے پی کے اور بلوچستان جیسے منصوبے پیچھے رہہ گئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here