فیس بک صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری۔آڈیو کے بدلے پیسےکمائیں

1
22
Facebook earning

سان فرانسسکو:۔سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سایٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ اب آڈیو ریکارڈنگ کے بدلے پیسے کمائیں۔

ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی اور ویب سائٹ پر شایع ہونیوالی رپورٹ کے مطابق فیس بک اپنی ویو پوائنٹس ریسرچ ایپ کیلئے ’پروناؤنسی ایشن‘  کا کام شروع کر دیا اس رپورٹ کے مطابق ہر فیسبک صارف کو وائس ریکارڈنگ کے 200 پوائیٹس ملے گےاور 1000 پوائنٹس پورے ہونےپر انکو 5 ڈالرز ملے گے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

عمران خان کے بارے میں غریبوں کے تاریخی الفاظ

کیا آپ کے علم میں یہ ہے کہ یوٹیوب نے سال 2019 میں کتنے پیسے کمایے؟

اینڈرایئڈ استعمال کرنیوالے یہ ایپ فورن ڈیلیٹ کریں۔ گوگل کی وارننگ

اور اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے یہ پلان فلحال امریکا کے صارفین کیلئے بنایا ہے اور اس کمپنی کی طرف سے شرائط رکھی گئی ہیں کہ کم سے کم 18 سال سے لیکر 75 سال تک ہے اور اس عمر کے درمیان والوں کو رقم فراہم کی جائے گی۔

اور فیس بک حکام نے اپنے امریکا کے صارفین کو ایک یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ کمپنی کو بھیجی جانیوالی ریکارڈنگ صارف کی اپنی مرضی کے بغیر انکی مرضی کے بغیر شیئر نہیں کیجائے گی۔

اور یہ بات یاد رکھے کہ پچھلے سال فیس بک نے ایک اعلان کیا تھا کہ صارفین جلد ہی میسنجر ایپ پر ریکارڈنگ پر ایک دوسرے کو وائس میسجز بھیج سکے گے جو کہ فیس بک نے اسکو پورا کیا۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here