پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور جانیئے پاکستان میں کتنے فیصد اموات ہوئی۔

0
14
Corona virus in Pakistan. Nazaria.pk

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے بیان کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد کافی حد تک کم ہےاور اس وقت کورونا وائرس سے مرنیوالوں کی تعداد کم ہے لیکن پاکستان میں ایسے افراد کی تعداد 80 فیصد ہے جو کہ کورونا سے نہیں بلکہ کسی اور بیماریوں سے ہلاک ہوئے ہیں۔

 جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا میں خوب تباہی پھیلا کررکھی ہے اور اس وقت پاکستان میں کورونا سے مرنیوالوں کی تعداد صرف 1اعشایہ 9 فیصد ہے اور اچھی بات یہ ہے کہ پاکستان میں کورونا سے صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد بھی کافی زیادہ ہے اور اب تک 1900 تک افراد اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا مزید یہ کہنا تھا کہ ان حالات میں تاجروں کو چاہیئے وہ اپنی حکومت کا ساتھ دیں اور سماجی فاصلے کے بارے میں جتنی بھی ہدایات ہیں ان پر سختی سے عمل کریں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی موجود صورتحال

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف نے بیان کیا کہ اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8348 ہے۔

طیارہ رن وے کے بجائے موٹروے پر لینڈ کر گیا۔ویڈیو وائرل

کورونا وائرس:۔ عالمی ادارہ صحت کا رمضان المبارک کیلئے اہم بیان جاری۔

ہلاکتوں کی تعداد

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 168 تک پہنچ چکی ہے اور یہ 1اعشاریہ 9 فیصد ہے جو کہ کافی کم بتائی جا رہی ہے۔

کمسن بچی کی کورونا وائرس کے خلاف ویڈیو وائرل۔ویڈیو دیکھئے

ماہرہ خان کا اپنی محبت کے بارے میں کھل کر اظہار۔جانیئے تفصیلات

صحتیاب ہونے والوں کی تعداد

پاکستان میں اس وقت کورونا وائرس سے صحتیاب ہونیوالوں کی تعداد 1900 سے قریب تک پہنچ چکی ہے اور یہ تعداد کافی اچھی بتائی جا رہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here