کورونا وائرس:۔ تین ہفتے تک قوما میں رہنے والے ڈاکٹر کی گفتگو۔جانیئے

0
14
doctor who infected corona virus. Nazaria.pk

برسلز:۔ ایک ڈاکٹر جو کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا تھااوروہ اب کورونا جیسے مرض کو شکست دینے میں کامیاب ہو چکا ہے،اس ڈاکٹر نے بیان کیا ہے کہ ایک ایسا ٹائم تھا اور میں سوچ رہا تھا کہ میں اب بالکل بھی نہیں جاگ سکوں گاکیونکہ میں کافی متاثر ہوچکا تھا۔

ایک ڈاکٹر جسکا نام انتوئنی سسین  ہے اور برسلز کےکسی ہسپتال میں کورونا وائرس کے خطرناک مرض میں زیر علاج تھے اور وہ 3 ہفتے تک قوما میں رہے اور تو اور انہیں 3 ہفتے تک وینٹی لیٹر پر رکھا گیا کیونکہ انکو سانس لینے میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا۔

ڈاکٹر جو کہ اپنی صحتیاب ہونے پر کافی خوش تھے،انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ میں تو یہاپنی زندگی کا آخری مقام دیکھ رہا تھا اور مجھے محسوس ہو رہا تھا کہ میرا ٹائم پورا ہو چکا ہے اور میں اب کبھی ہوش میں نہیں آسکوں گا۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور جانیئے پاکستان میں کتنے فیصد اموات ہوئی۔

طیارہ رن وے کے بجائے موٹروے پر لینڈ کر گیا۔ویڈیو وائرل

انہوں نے مزید یہ بھی بیان کیا ہےکہ میں اس وقت کافی بیمار تھا اور قومے میں تھا اور اسی دوران میں نے اپنے والد محترم کو دیکھاان سے بات چیت کی اور میرے والد محترم کا انتقال بھی 4 سال پہلے ہی ہوا تھا۔

برسلز میڈیا کے مطابق ڈاکٹر جو کہ کورونا کے مریضوں کا علاج کر رہے تھے اور وہ علاج کرتےکرتے خود ہی کورونا کا شکار ہو گئے جس پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن انکی طبعیت کافی زیادہ خراب ہو گئی تھی وہ بھی کچھ دنوں میں ہی۔

کورونا وائرس:۔ عالمی ادارہ صحت کا رمضان المبارک کیلئے اہم بیان جاری۔

کمسن بچی کی کورونا وائرس کے خلاف ویڈیو وائرل۔ویڈیو دیکھئے

ان ڈاکٹر کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں اب کبھی جاگ نہیں پاؤں گا اور میں اب اسی حالت میں چلا جاؤں گا اور میں سب کی باتیں سب سکتا تھا لیکن میں بولنے سے محروم ہو چکا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here