حکومت مولانہ کے خلاف ایکشن لینے کو تیار

0
219
Govt ready to take action

وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جو پہلے حکمران ہوتے تھے وہ فوج سے ڈرتے تھے اور بیان کیا کہ صرف فوج ہی جانتی ہے کہ وہ کتنا کام کر رہی ہے ہمارے عظیم ملک پاکستان کیلئےاور اس وقت جتنےبھی ادارے ہیں وہ تمام درست سمت پر ہیں اور حکومت کا فرض ہے کہ وہ ان اداروں کی مدد کرے تاکہ وہ اپنا کااچھے طریقے سے سرانجام دے سکےاور سزائیں دینا صرف عدلیہ کا کام ہے اور پاکستان کے وزیراعظم کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی حکومت کو کسی سے کوئی خطرہ نہیں اور ہم اپنی آئینی مدت پوری کریں گےاور کہا کہ ہمارے اتحادیوں سے بھی مزاکرات ہو گئے ہیں اور انہوں نے مولانہ فضل رحمان کے حولے سے بات کی کہ وہ کہتے ہیں کہ وہ کسی کے اشارے پر حکومت گرانے آئے ہیں اور ایسا بیان دینا ملک سے غداری کرنے میں آتا ہےاور جو لوگ کرپشن کی زد میں آئے ہوئے ہیں وہ لوگ اب حکومت کے خلاف گندی چالیں چل رہے ہیں اور وہ مولانہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ مولانہ کو خلاف آرٹیکل 6 لگنا چاہیے کیونکہ وہ ملک سے غداری کرنے کے بیان دیتے رہتے ہیں

اور انہوں نے یہ بھی بیان کیا کہ فوج کی ایجنسیوں کو سب پتہ ہوتا ہے کہ کون کیا کرتا ہے کون کیا نہیں اور عمران خان کہتے ہیں کہ نہ میں کرپٹ ہو اور نا ہی میں پیسے بنا رہا ہوں اور سب سے اہم بات یہ کی کہ وہ اب مہنگائی کے خلاف ایک مجسٹریٹ نظام لا رہے ہیں اور اب ہمارا ویژن ہے کہ اب دوسری بار آٹا اور چینی کا کوئی بحران نہ آئے۔

اور سب سے اہم بات آپکو بتائیں گے کہ عمران خان نے اپنی پارٹی کے اندر اختلاف کا بھی مان لیا کہ انکی پارٹی کے اندر کچھ اختلاف ہیں لیکن وہ کہتے ہیں کہ سیاسی پارٹیوں میں ایسے اختلافات تو ہوتے رہتے ہیں اور ا نہوں نے دھاندلی کے خلاف ایک بار پھر تحقیقات کرانے کی پیشکش بھی کردی۔

اور آخر پر ہم آپکو بتائیں گے کہ عمران کان نے بجلی کی قیمتیں نا بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور کہا کہ ہمارے آئی ۔ایم۔ ایف کیساتھ معاملات بھی طے پا گئے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here