پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے ایک بڑی خوش خبری

0
32
Corona virus all countries, Nazaria.pk

پاکستانی سائنسدان جو کہ اس وقت امریکا میں مقیم ہیں انہوں نے ایک دعوی کیا ہے کہ پاکستان میں گرمی کے دوران کورونا وائرس کا دم ٹوٹ جائیگا مطلب کہ کورونا وائرس گرمی کے اثرکی وجہ سے پاکستان میں کم ہو جائیگا۔

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنے آگے بے بس کر رکھا ہے لیکن ابھی بھی اس یہ وائرس ہزاروں لوگوں کو روز کی بنیاد پر موت کے گھاٹ اتار رہا ہے اور لاکھوں افراد اب تک اس وائرس سے متاثرہو چکے ہیں۔

پاکستان نژاد جو کہ امریکی سائنسدان ہیں اور انکا نام ڈاکٹر قاسم بخاری ہےانہوں نے پاکستان کیلئے ایک خوشخبری سنائی ہے کہ پاکستان میں چونکہ موسم کافی گرم ہوتا ہے اور زیادہ گرمی کیوجہ سے پاکستان میں کورونا کا دم ٹوٹ جائیگااور یہ کم لوگوں کو متاثرہ کریگا۔

کورونا وائرس گرم اور مرطوب موسم میں کمزور ہوجائے گا، پاکستانی نژاد سائنسدان کا دعوی

پاکستان سائنسدان کی ریسرچ کے مطابق کورونا وائرس اس جگہ زیادہ پھیل ہے جہاں جہاں پر سردی کافی زیادہ ہوتی ہے اورسرد علاقوں میں ہی یہ پروان چڑھتا ہے اور امریکا وغیرہ کیونکہ کافی ٹھنڈے ممالک ہیں اس وجہ سے وہاں پر کورونا وائرس نےکافی تباہی پھیلا رکھی ہے۔

#DYK: Pakistani-American scientist Dr. Qasim Bukhari is one of the many talented researchers working hard to understand…

Gepostet von U.S. Embassy Pakistan am Mittwoch, 15. April 2020

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور جانیئے پاکستان میں کتنے فیصد اموات ہوئی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال اور جانیئے پاکستان میں کتنے فیصد اموات ہوئی۔

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف الرجی اینڈ انفیکشس ڈیزیز کے ڈائریکٹر انتھونی ایس فاؤسی نے بیان کیا ہے کہ یہ وائرس اس جگہ زیادہ پھیلتا ہے جہاں پر درجہ حرارت بہت ہی کم ہو۔

یہ وائرس زیادہ گرمی کی وجہ سے اپنا دم تور دیتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here