پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس اس رپورٹ میں

0
16
Latest condition of corona virus in Pakistan

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے کافی اموات ہو رہی ہیں پوری دنیا میں اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیا میں لاک ڈاؤن نافذ ہے۔

لیکن دنیا کے کچھ ممالک ایسے ممالک بھی ہیں جو کہ کورونا وائرس کو شکست دینے میں کامیاب ہو گئے ہیں اور انہوں نے کورونا وائرس کو قابو میں کر لیا ہےاور ان میں سے نیوزی لینڈ ہے اور اسکے علاوہ چائنہ نے بھی اس وائرس پر قابو پا لیا ہے اور کیسز پر کنٹرول کیا ہوا ہے۔

کائنات کیلئے ایک اور خطرے کی گھنٹی۔

اب تک پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 180 ہے اور اس وقت پاکستان کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں 12 وے نمبر پر موجود ہے اور پہلے نمبر ابھی بھی امریکا براجمان ہے۔

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 90 ہے جو کہ کافی اچھی تعداد ہے باقی ممالک کی نسبت۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے شکست کھا جانے والوں کی تعداد اب تک 4 ہزار 619 ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 68 افراد اس وائرس کی وجہ سے اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

پاکستان اس وقت کورونا وائرس سے مرنے والوں کی حساب سے 21 وے نمبر پر موجود ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here