وسیم اکرم کا اپنے ناقدین کو کرارا جواب۔جانیئے

0
12
Wasim Akram and his wife

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ آجکل سابق کھلاڑی وسیم اکرم پر کافی لوگ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اسی بنا پر اب انہوں نے بھی منہ کھول دیا اور ناقدین کو جواب دینا شروع کر دیا۔

انہوں نے کہا ہے کہ میری زندگی میں منفی باتیں کرنے والےمجھ سے کافی دور ہیں ۔

اداکار عدنان صدیقی کا سابق کپتان سرفراز احمد پر تنقید کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کا حملہ

کورونا وائرس پر اب پودوں پر بھی اثر انداز ہونے لگا۔جانیئے تفصیلات

پچھلے ہفتے سابق کرکٹر عطاء الرحمن، عامر سہيل اور سرفراز نواز نے وسيم اکرم پر 1999 ورلڈ کپ کے 3 میچز پر فکسنگ کی بات کی تھی اور ان پر الزامات لگائے تھے کہ وسیم اکرم کرپشن میں ملوث ہیں اس پر انکا بھی جواب آچکا ہے۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے بتایا ہے کہ جب میں اپنے بارے میں غلط باتیں سنتا ہوں تو مجھے بہت ہی دکھ ہوتا ہے لیکن مجھے ریٹائر ہوئے ہوئے 17 سال بیت چکے ہیں لیکن لوگ آج بھی میرا نام لیکر اپنا کاروبار چمکانے کی کوشش کرتے ہیں۔

بھارتی نوجوان کا سانپ کیساتھ انوکھا اقدام۔تصاویر وائرل

وہ جانور جو بہت ہی لمبے ٹائم تک پریگننسی ٹائم سے گزرتے ہیں۔

انکا مزید کہنا تھا کہ جو بھی منفی باتیں کررہے ہیں میں انکو نظر انداز کروں گا اور میری زندگی میں انکے لیے کوئی جگہ نہیں ہے جو مجھ پر تنقید کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here