قادیانیوں کو کمیشن میں شامل کرنے پر وزارت مذہبی اموار کا بیان

0
9
Relogio minster said about minority

وزارت مذہبی امور نے بیان کیا ہے کہ ہم نے اس بات کی تجویز دی تھی کہ قادیانیوں کو اقلیت کا درجہ نا دیا جائے اور انہیں اس کمیشن میں  شامل نہ کیا جائے ۔

وزارت مذہبی امورکیجانب سے بیان کیا گیا ہے کہ اقلیتی کمیشن کیلئے جو سمری دی گئی اس کے مطابق کچھ رہنما شامل تھے اور وہ اسلامی نظریاتی کونسل کے بھی تھے اور ان میں سربراہ قبلہ ایاز ، بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد ، مفتی گلزار احمد نعیمی سمیت کل 17 ارکان موجود تھے۔

پاکستانی فوج کے بارے میں اقوام متحدہ کا بیان

کورونا وائرس کی ویکسین کب آئے گی۔بل گیٹس کا بیان

اس کمیشن میں اقلیتی ارکان کی تعداد 9 ہوگی لیکن ان میں قادیانیوں کا کوئی بھی رکن شامل نہیں ہوگا۔

جو سمری بھجوائی گئی پھر ان میں کے تین ارکان،تین عیسائی، سکھ برادری سے 2 جبکہ کالاش برادری کا ایک رکن موجودہوگا ۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین اپڈیٹس۔

پاکستانی اداکارہ میرا کا رشی کپور کے بارے میں ایک اور بڑا انکشاف۔

ان اقلیتوں کے سربراہ میں سے ایک ہندو رہنما کو انکا سربراہ بنانے کی بھی پیش کش کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here