یو ٹیوب چینلز کے بارے میں حکومت کا ایک اور اعلان۔جانیئے

0
20
Govt of Pakistan decides about YouTube Channels

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعواننے اپنی پریس کانفرنس میں بیان کیا ہے کہ ہماری حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس وقت پاکستان میں جتنے بھی یوٹیوب کے چینلز ہیں ان تمام کو اب میڈیا کی کیٹیگری میں لایا جائیگا۔

اپنی کانفرنس میں انہوں نے بیان کیا ہے کہ آج کے ہمارے اجلاس میں ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ہم اب کورونا وائرس کے خلاف نوجوان نسل کو تیار کریں گےاور یوٹیوب چینلز کیساتھ ملکر کورونا وائرس کے خلاف اشتہارات کا سلسلہ شروع کریں گے جو کہ کافی فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے۔

روس اور امریکا ایک بار پھر آمنے سامنے۔جانیئے تفصیلات

ایم اےپاس خاتون کا جھاڑو لگانے پر وزیر اعلی پنجاب کا نوٹس

انکا مزید کہنا تھا کہ ہم اب اطلاعات و نشریات کے متعلق نئی پالیسی متعارف کروانے جارہے ہیں جس سے ملک کو نوجوانوں کو کافی فائدہ ہوسکتا ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ان وقت پاکستان کی زیادہ تر تعداد یوٹیوب چینلز سے آگاہ ہے اور انہیں اب آن لائن ہی ٹریننگ دی جائیگی اور میرٹ کی بنیاد پر ہی انکے کارڈ بھی بنائے جائیگے جو کہ حکومت پاکستان سے منظور شدہ ہونگےاور اس اقدام پر تمام کابینہ منتفق ہے اور امید کی ہے کہ یہ اقدام کافی پر اثر رہے گا،کیونکہ کورونا وائرس نے اس وقت کافی تباہی پھیلا رکھی ہے پورے پاکستان میں۔

علی ظفر کا نیا گانا سوشل میڈیا پر وائرل۔سنیئے گانا

چین کا پاکستان کو ایک اور تحفہ،دوستی کا حق ادا۔

اس وقت پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 12 ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے جو کہ الارمنگ صورتحال بتائی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here