کاروبار میں برکت کیسے آتی ہے؟جانیئے نبوی نسخہ

0
41
How to increase business. Nazaria.pk

زمانہ قبل از اسلام مکہ شریف میں عقیق اور عکاز جیسے مشہور  قبیلوں زمانوں میں مشہور نمائشیں لگا کرتی تھی ،تو ایک دفعہ آپ ﷺ بھی ان نمائش میں شرکت کرنے کیلئے آئے اور فروخت کرنے کیلئے اپنے اونٹ بھی ساتھ لائے اور انکی تعداد 20 تھی ،اور ان اونٹوں میں سے ایک اونٹ لنگڑا تھا لیکن اس اونٹ کو ہر کوئی پہنچان نہیں سکتا تھا۔

 آپ ﷺ نے اپنے غلام سے فرمایا کہ مجھے کوئی ضروری کام ہے اگر کوئی اس اونٹ کا گاہک آئے تو اسکو اس اونٹ کاعیب ضرور بتانا اور اسی قیمت بھی نصف لینا۔

13 Fun Facts About Camels | SPANA

جب آپ ﷺ اپنا کام ختم کر کے واپس نمائش میں آئے تو غلام سے لنگڑے اونٹ کے بارے میں پوچھا تو غلام نے کہا کہ میں نے وہ اونٹ فروخت تو کر دیا ہے لیکن خریدار کو اس اونٹ کا عیب بتانا بھول گیا ہو اور ساتھ ہی اسکی قیمت بھی پوری وصول کر بیٹھا ہوں۔

یہ بات سن کر آپ ﷺ کو بہت ہی افسوس ہوا اور آپ ﷺ نے اس غلام کو فوری طور پر ساتھ لیااس خریدار کو ڈھونڈنے کیلئے چلے گئے اور وہ خریدار یمن کیطرف سے آئے تھےتو ایک دن اور ایک رات کے مسلسل سفر کرنے کے بعد انکا کافلہ ملا۔

آپ ﷺ نے ان سے فرمایا کہ ان میں سے ایک اونٹ لنگڑا ہے تو آپ یا تو ہمیں یہ اونٹ واپس لے لے یا تو اسکی نصف قیمت ہم سے لیں لےتو انکی خوشی سے آپ ﷺ سے ان سے وہ اونٹ لیکر انکی قیمت واپس کردی۔

آپ ﷺ کی اس امانت اور نبوت کو دیکھ کر وہ پورا کافلہ اسلام میں آگیا،آپ ﷺ کی تاجرانہ زندگی کا یہ وہ اصول پہلو ہے جو کہ جو ہمارے آج کل کے تاجروں کیلئے بھی لاگوہونا چاہیئے۔

اکثر تاجروں کیلئے اکثر مشکل یہ ہوتی ہے کہ ہم اپنی شرعی حکم کیوجہ سےاپنا نقصان کیسے کروائے اور گاہک کو کیسے بتائیں کہ اس میں یہ عیب ہے اگر بتادیں تو وہ خریدار ہم سے چیز نہیں لیگا،تو اسکے حل کیلئے ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ  نے ایمان کو مضبوط کرنے پر زور دیا ہے ۔

Indian traders stop vegetable supply to Pakistan - Business - DAWN.COM

ایک یہودی سے آپ ﷺ نے قرض لیا تھا تو وہ اچانک آکر سختی سے اپنے قرض ادا کرنے کا کہنے لگا اس وقت ایسا کرنے سے صحابہ کرام نے اسکو ایسا کرنے سے روکنا چاہا لیکن آپ ﷺ نے انکو منع فرما دیا اور کہا کہ یہ اسکا حق ہے ۔

اسکے ساتھ ساتھ کہا کہ اسکو اونٹ خرید کر دیا جائے تو جب صحابہ کرام واپس آئے تو کہا کہ یا رسول اللہ ﷺ اسکے اونٹ جیسا اونٹ تو کہیں سے نہیں مل رہالیکن اس اونٹ سے کافی اچھا اونٹ مل رہا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ اسکو وہی اونٹ خرید کر دیدو جو اس سے اچھا ہوں،اسکے ساتھ ساتھ آپ ﷺ نے فرمایا کہ آپ سب میں سے بہترین وہ ہے جو اپنی اپنی ادائیگی میں بہترین ہوں۔

دنیا کا کوئی بھی ملک قانونی شکن اور بڑے بڑے مگرمچھ جو کہ سرمایہ کار ہیں تو جب تک وہ ان پر ہاتھ نہ ڈالے تو تب تک وہ ملک چھوٹے سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم نہیں کر پاتے۔

اسکے بارے میں آپ ﷺ کایہ واقع قابل ذکر ہے۔

قبیلہ عرش کے ایک شخص نے ابوجہل کے ہاتھ ایک اونٹ بیچالیکن ابو جہل اس کی قیمت کرنے میں کافی دیر کر رہا تھا تو اس شخص نے مکہ شریف کے تمام لوگوں سے دہائی کی کہ ابو جہل اسکی قیمت نہیں فراہم کر رہا لیکن مکہ کا کوئی شخص بھی اسکی مدد کرنے کو راضی نہ تھا۔

ان دنوں ابوجہل اسلام کی دشمنی میں کافی عروج میں تھاتو اس قبیلے میں سے کسی نے ان سے کہا کہ آپ کو چاہیے کہ تم حضرت محمد ﷺ کے پاس جاؤ کے ابو جہل سے کہہ کر اسکے اونٹ کی قیمت واپس کیجائے۔

وہ آپ ﷺ کے پاس چلا آیا تو جیسے ہی اس نے اسکو اپنا مسئلہ بتایا تو آپ ﷺ نے اسے اپنے ساتھ لیا اور ساتھ لیکر ابو جہل کے پاس چلے گئے۔

جب ابو جہل نے آپ ﷺ کو دیکھا تو اسکا چہر زرد پڑ گیا  اور آپ ﷺ نے ابو جہل سے کہا کہ اس کا حق ادا کرو تو ابو جہل نے فوری طور پر اسکی رقم اسکو واپس دیدی۔

کچھ دیر بعد چند لوگوں نے ابوجہل سے پوچھا کہ اپکے چہرے کی گھبراہٹ کی وجہ کیا ہےتو اس نے کہا کہ میں نے جب حضور ﷺ کی آواز سنی تو مجھ پر نباقابل یقین رعب طاری ہوگیا۔

اس واقع سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ بااثر سرمایہ کاروں سے نپٹنا بہت ہی ضروری ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ ہمارے ملک پاکستان میں بھی اسطرح کسی کا حق کھالینا کافی عروج پر ہے۔

ہمارا پیارا وطن میں اس خوفناک حالات کا حل سیرت نبوی میں تلاش کرنے سے ہمیں یہ پتہ چلتا ہے کہ آپ ﷺ کا یہ معمول تھا کہ آپ ﷺ بازاروں کا چکر لگاتے اور اور ناپ تول کے معاملات کو بغور دیکھتے اور تاجروں پر بھی نظر رکھتے تھے۔

Pakistan to Import Wheat to Overcome Shortage Crisis – Newsweek ...

آپ ﷺ ایک تاجر کے پاس سے گزرے تو اور وہ گندم کا تاجر تھا جب آپ نے گندم میں ہاتھ ڈالا تو دیکھا کہ وہ اندر سے گیلی ہےتو آپ ﷺ نے اس سے پوچھا کہ یہ کیا ہے تو اس تاجر نے جواب دیا کہ یہ بارش کیوجہ سے ہو گئی ہےتب آپ ﷺ نے اس تاجر کو حکم دیا کہ گیلی گندم اوپر رکھو اور اسکے بعد میں فرمایا کہ جس جس نےدھوکوں اور فریب سے کام کیا تو اس کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔

حریم شاہ اصل میں کون ہیں؟

ماہ رمضان میں احتیاطی تدابیر کیا کیا اپنانی ہوگی؟جانیئے اس رپورٹ میں

تاریخ میں حج کب کب اور کیوں روکے گئے مختصر تاریخ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here