ماسک کے استعمال نہ کرنے پر ہسپتال میں توڑ پھوڑ۔جانیئے تفصیلات

0
11
A man hit to the hospital in Pakistan Sindh

حیدرآباد کے احمر ہسپتال میں ایک افراد نے ماسک پہننا گوارا نہ سمجھا اور جب اسکو ماسک کے استعمال کا کہا گیا تو اس نے ہسپتال میں توڑ پھوڑ کرنا شروع کر دی اور چلتا بنا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے شہر حیدرآباد میں یہ حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک مشتعل فرد جسکو ماسک کے استعمال کا کہا گیا تو اس نے انکار کیا اور طیش میں آگیااور اسی وقت ہسپتال کے شیشے ،کاؤنٹر بھی توڑ دئے۔

کورونا وائرس سے محفوظ رہنا ہے تو کیا عمل کرنا ہوگا؟جانیئے نئی تحقیق

سائنسدانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے پوری دنیا کو تسلی دیدی۔

اسپتال انتظامیہ نے پولیس کے اطلاع دی جس میں اس ان افراد کی شکایت درج کی گئی اور پھر ان تمام افراد کو پولیس نے اپنی گرفت میں لے لیا۔

اسکے ساتھ ساتھ ان افراد نے گیٹ کیپر کو بھی بہ بخشا اور اسکو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔

اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہمارے اسپتال سے 20 ہزار کی رقم بھی غائب ہےجو کہ انہوں نے ہی اٹھائی ہوگی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال۔جانیئے

چین کا پاکستان سے اظہار تشکر!جانیئے چین کا پاکستان کے بارے میں بیان

اسپتال کے سیکریٹری کا بیان ہے کہ ہم نے انکو ماسک کے استعمال کا کہا جس میں وہ اسی وقت غصے میں آگئے اور ہسپتال کی توڑ پھوڑ کرنا شروع کر دی جس پر ہم نے اسی وقت پولیس کو اطلاع کی اور ساتھ ہی انہوں نے ہمارے کاؤنٹر کےاہلکار اور گیٹ کیپر کو بھی اپنے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔

اس واقع میں 5 افراد شامل تھے جن کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here