ایک اور کھلاڑی پر کرکٹ کھیلنے پر 6سال کی پا بندی عائد۔

0
17
More player of cricket banned due to fixing. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کرکٹ کی دنیا میں آئے دن کسی نہ کسی پر پابندی عائد ہوتی رہتی ہے اور وہ کرپشن یا فکسنگ کیوجہ سے ہی لگائی جاتی ہے۔

اب ایک اور کرکٹر اس پابندی کا شکار ہو چکا ہے اور اسکا تعلق افغانستان کرکٹ ٹیم سے ہےاور اس نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو قبول کر لیے ہیں ،اسکا نام شفیق احمد ہے لیکن وہ وکٹ کیپر بیٹسمین بھی ہے۔

پلازما ٹیکنیک سے اب تک کتنے مریض اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔جانیئے

اس پر فکسنگ کے جرم میں 6 سال کی سزا لگائی گئی ہے اس دوران وہ کسی بھی قسم کی کوئی کرکٹ نہیں کھیل پائے گا۔

یہ فکسنگ اس نے سال 2018 میں کی تھی ،اس وقت انکے اپنے ملک میں ایک لیگ کا انعقاد ہورہا تھا۔

اس دوران افغان کرکٹر نے اپنی غلطی کو مانتے ہوئے بڑے پن کا مظاہری کیا ہے اور یقین دلایا ہے کہ وہ اس دوران کسی بھی قسم کی کوئی کرکٹ نہیں کھیلے گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here