بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

0
6
More patient Recover From Corona Virus. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی پھیلا کررکھی ہے اور اس وائرس کی وجہ سے پوری دنیاکے لوگ اس وائرس سے کافی زیادہ خوفزدہ ہیں۔

اب تک کورونا وائرس کی وجہ سے کیسز کی تعداد بھارت میں 6 لاکھ 10 ہزار تک پہنچ چکی ہے اور ایشیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک اس وقت بھارت ہے۔

بچوں کیلئے بُری خبر،سکول جلد ہی کھلونے کا فیصلہ متوقع

بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ زیادہ تر مودی کی ناکام پالیسیاں ہیں اور مودی کی سوچ گیدر کی طرح بزدلانہ ہے جو کہ کشمیریوں پر طرح طرح کے ظلم ڈھا رہی ہے۔

بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کوشکست دینے والوں کی تعداد کافی اچھی ہے اس وقت بھارت میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 3 لاکھ 4 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی موجودہ اور تازہ ترین صورتحال

بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنےو الوں کی تعداد میں کافی حد تک اضافہ ہو چکا ہے اور اب تک بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنےوالوں کی تعداد 17 ہزار 800 تک پہنچ چکی ہے جو کہ کافی زیادہ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here