ماہرہ خان کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

0
11
Mahira Khan Latest images. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر اکثر اپنی نئی تصاویر اپلوڈ کرتی رہتی ہیں اور انکی تصاویر کافی زیادہ پسند بھی کیجاتی ہیں۔

نیپالی فوجیوں نے بھارتی فوجیوں کی اچھی طرح دھلائی کر ڈالے ،جانیئے تفصیلات

View this post on Instagram

اِس قدر پیار سے رکھا ہے ۰۰

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan) on

ماہرہ خان نے اب اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی ہیں جو کہ انکے مداح انکی یہ تصویر کافی زیادہ پسند کررہے ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد میں زبردست اضافہ

یہ تصویر انہوں نے سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہےجو کہ انکے چاہنے والے کافی زیادہ پسند کر رہے ہیں۔

کیا واقع لاہور میں مکمل لاک ڈاؤن لگ رہا ہے، جا نیئے اصل بات

یہ بات واضح رہے کہ ماہرہ خان پاکستان کی وہ اداکار ہیں جو کہ پاکستان کیساتھ ساتھ پوری دنیا میں بھی کافی مشہور ہیں اور پوری دنیا انکے نام سے بھرپور انداز میں جانتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here