بچوں کیلئے بُری خبر،سکول جلد ہی کھلونے کا فیصلہ متوقع

0
37
Eduacation system ٰimpressed in Pakistan

اس وقت پاکستان کیساتھ ساتھ پوری دنیا کے سکولز بند ہیں کیونکہ کورونا وائرس نے پوری دنیا میں اپنے قدم مظبوطی سے جما لیے ہیں لیکن اب کورونا وائرس کا زور آہستہ آہستہ کم ہو رہا ہےاور اسی وجہ سے اب سکولز بھی دوبارہ سے کھولے جا رہے ہیں۔

یہ بات واضح رہے کہ پاکستان میں سکولز اس وقت بند ہوئے تھے جب لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا تھا ملک میں۔

کورونا وائرس کی وجہ سے پاکستان کی موجودہ اور تازہ ترین صورتحال

اس وقت پاکستان کے تمام صوبائی منسٹر جو کہ ایجوکیشن کے وزیر ہیں ان کیساتھ وفاق ملکر بات کریگے اور مشترکہ فیصلہ کیاجائے گا۔

خبریں آرہی ہیں کہ پورے ملک میں سکولز جولائی کے وسط میں ہی کھول دیے جائے گے۔

اس کا حتمی فیصلہ 7 جولائی کو ہونا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here