احسن اقبال سابق وزیر داخلہ کو بھی احساس پروگرام سے میسج آگیا۔

0
7
Ehsan Iqbal got SMS about Ehsas cast Program. Nazaria.pk

احساس پروگرام سے پاکستان کے سابقہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو میسج موصول ہوا ہے کہ آپ نزدیکی احساس سینٹر سے جاکر اپنے 12ہزار روپے وصول کر لیں اس میسج کو دیکھ کر احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرنا بھی شروع کر دی

ممبر قومی اسمبلی اور مسلم لیگ نون کےمرکزی سیکریٹری احسن اقبال کو میسج ملتا ہے کہ وہ احساس امداد پروگرام سے اپنی رقم وصول کر لیں اگر پہلے سے ہی وصول کر چکے ہیں تو اس میسج کو اگنور کر دیں۔

چین کے شہر ووہان میں بھی اب سکولز وغیرہ کھلنے لگے۔تفصیلات اس رپورٹ میں

رکن سندھ اسمبلی کورونا وائرس سے پاک۔جانیئے تفصیلات

اس میسج کے نام پر احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ امداد کے نام پر سارا فراڈ ہورہا ہے اور یہ دیکھے کہ کیسے پیسے بانٹے جارہے ہیں انکا میسج دیکھ کر تمام شہری حیران رہہ گئے۔

اقلیتی کمیشن کی منظوری دیدی گئی۔جانیئے تمام اقلیت ممبرز کے مذاہب

ایسا کیا کیا جائے جس سے کورونا وائرس کو شکست دی جاسکتی ہے۔

لیکن انکا میسج واٹس ایپ کا ہے اور واٹس ایپ پر احساس امداد کا میسج تو آج تک کہیں بھی نہیں آیا اب یہ نہیں پتہ کہ انکے پاس یہ میسج کیسے آگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here