رابی پیر زادہ ان دنوں کس نیکی کا کام سرانجام دے رہی ہے؟جانیئے

0
9
Rabi Pirzada start new Work. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ رابی پیر زادہ ان دنوں غلط کام کو چھوڑ کر اسلامی کاموں کیطرف اب زیادہ توجہ دے رہی ہیں اور انہوں نے اس سے پہلے کئی اسلامی طریقے بتائے مختلف مسائل کیوجہ سے۔

اب رابی پیرزادہ نے بیان کیا ہے کہ میں اللہ کی توفیق سے قرآن پاک کو لکھنے کا کام شروع کر رہی ہوں اور میں نے اسکی پہلے دن ایک مشق کی ہے اور ایک صفحہ بھی لکھا ہے۔

رابی پیر زادہ نے اپنے نئے کاروبار کا آغاز کر دیا۔

انہوں نے ایک ٹی وی انٹرویو میں بیان کیا ہے کہ میں اس چیز کی کوشش کروں گی کہ جب میں قرآن شریف مکمل کر لوں تو میں اسکو مسجد نبوی میں ہدیہ کر دوں۔

انہوں نے بیان کیا ہے کہ اس بارے میں میں نے کیلی گرافر اینڈ پرنٹر حافظ انعام الرحمن عاقب اور عدیل احمدکی کافی مشکور ہوں جنہوں نے میری اس پر مدد کی ۔

رابی پیر زادہ نے ”میرا جسم میری مرضی” نعرے کو درست بنا کر کیا نیا نعرہ لگایا۔

رابی پیر زادہ نے مزید کہا ہے کہ اگر کوئی اس میں اپنا حصہ لینا چاہے تو وہ مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے۔

کرونا وائرس کا علاج جانیئے۔رابی پیرزادہ سے

یہ بات یاد رہے کہ رابی پیرا زادہ اس سے پہلے ایک پاپ سنگر تھی اور انہوں نے کئی گانوں میں بھی کام کیا لیکن پھر اسکے بعد کچھ رابی نے اپنا پیشہ چھوڑ کر اسلام کیطرف آ گئی اور وہ اس سے پہلے بھی کئی طرح کے کاموں میں مشہور ہو چکی ہیں ،مثلا کہ انہوں نے ایک اسلامی طریقہ بتایا تھا جس میں کورونا وائرس سے بچنے حل تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here