زہریلے اور غیر زہریلے سانپوں کی پہنچان سیکھے۔

0
115
How to check that the snake poisonous

سانپ کا سامنا کرنا انتہائی خوفناک تجربہ  ہوسکتا ہےلیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیسے معلوم کیا جائے کہ سامنے موجود سانپ زہریلا ہے یا  نہیں،یہ وہ سوال ہے جو ہر شخص ازل سے جانتا چاہتا ہے۔

ہم آپکو کچھ ایسی ہی نشانیاں اور ٹپس بتائیں گے جنہیں جاننے کے بعد آپ سانپوں کی پہنچان کرنا شروع کر دیں گےکہ آیاں آپکے سامنے سانپ زہریلا ہے یا نہیں۔

نمبر 1:۔ زہریلے سانپ کا سر تکونی شکل کا ہوتا ہےجبکہ اسکی گردن سر کے مقابلے میں پتلی ہوتی ہے،یعنی اسکا سر اور دھر آپس میں ملا ہوا نہیں بلکہ الگ الگ معلوم ہوتے ہیں،جبکہ غیر زہریلے سانپوں کا سر گولائی یا بیزوی شکل کا ہوتا ہے،سانپوں کو جانچنے کیلئے یہ ایک بہترین فرق ہے۔

Check that the snake is venomous or non venomous

نمبر 2:۔ آنکھوں کی پتلیوں کا فرق۔

زیادہ تر زہریلے سانپوں کی آنکھوں کی بیزوی یا عمودی شکل کی ہوتی ہیں جبکہ غیر زہریلے سانپوں کی پتلیاں گول ہوتی ہیں،بحرحال کچھ صورتوں میں یہ قانون مستسنہ قرار دیا جا سکتا ہے جو کہ  آپکے لئے جاننا ضروری ہے ۔

Check to the eyes that snake is dangerous or non dangerous

مثال کے طور پر غیر زہریلا سانپ خطرے کی صورت میں یا غصے میں اپنی آنکھوں کی پتلیاں زیادہ طاقتور نظر آنے یا خود کو زہریلا ظاہر کرنے اور حملہ آور کو دھمکانے کیلئے تبدیل کر سکتے ہیں ۔

مزید یہ کہ کچھ زہریلے سانپ ایسے بھی ہیں جنکی آنکھ کی پتلی قدرتی طور پر گول ہوتی ہے ،جن میں قابل ذکر نام بیلک مامبا اور کوبرا ہیں۔

سانپوں کی آنکھوں کے درمیان موجود جگہ۔

زہریلے سانپوں کو غیر زہریلے سانپوں کو ایک خاص معاملے میں فوکیت حاصل ہوتی ہے،انکی آنکھوں کے درمیان نتھلوں کے  اوپر  ایک خاص قسم کا ابھرا ہوا حصہ ہوتا ہے،جو کہ درجہ حرارت محسوس کرنے کی خاص صلاحیت رکھتا ہے اور اس حصے سے نکلنے والی وریز سانپ کو بتاتی ہیں کہ اسکا شکار کہاں چھپا ہوا ہے ۔

یہ فرق بھی یہ معلوم کرنے کیلئے بہت اہم ہے کہ آپکے سامنے والا سانپ زہریلا ہے یا نہیں۔

سانپوں کا رنگ اور رویہ

زہریلے سانپوں کا رنگ اور رویہ دونوں ہی الگ الگ ہوتے ہیں ،اگر آپکو ایک خوبصورت اور رنگین سانپ نظر آئے تو قوی امکان ہے کہ وہ سانپ زہریلا ہےلیکن ہمیشہ کی طرح یہاں بھی ایک سکے کے 2 رخ  موجود ہیں ۔

جیسا کہ سکارلٹ کنگ سنیک اور ملک سنیک۔

How to check that snake is harmful or non harmful

یہ دونوں سانپ کافی خوبصورت اور رنگین ہوتے ہیں لیکن یہ زہریلے نہیں ہوتے جبکہ بات اگر رویے کی کیجائے تو زہریلے سانپ بہت غصیلے مزاج کے  ہوتے ہیں اورپھمکارنےمارتے ہیں  ۔

لہذا ایک سادہ سا اصول یہی ہے کہ خوبصورت نظر آنیوالے سانپ زیادہ تر زیریلے نظر آتے ہیں ۔

دم کا فرق

ایک اور زبردست فرق زہریلے اور غیر زہریلے سانپوں میں جو پایا جاتا ہےوہ انکی دم پر موجود جلد کی بناوٹ ہے،زہریلے سانپوں کی دم پر ہمیشہ ایک باریک دھار ہوگی جو کہ اسکی دونوں اطراف کو جداکرتی نظر آئے گی،جبکہ غیر زہریلے سانپوں کی دموں پر یہ دھاریں موجود نہیں ہوتی۔

Check with snake tail that the snake is danger or non danger

یہ بھی پڑھیئے۔

دنیا کے مشہور ترین شہروں کے نام کیسے پڑے، پڑھیے اس رپورٹ میں

کروناو ائر س:۔ امریکانے یورپ سے رابطہ ختم کر دیا۔

اگر کوئ غلطی سے سلیکا جیل کھا لے تو کیا ہوگا؟

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here