شادی کس عمر میں بہت ضروری ہے،جدید سائنس کا جواب

0
116
Interesting facts about marriage. Nazaria.pk

شادی جہاں ایک انسان کی اہم ضرورت ہے وہاں اسکے ایسے فائدے بھی موجود ہیں جو آپ سن کر حیران ہو جائیگے۔

اسکے ساتھ ساتھ آپکے سامنے اللہ کے رسول ﷺ کی احادیث سامنے رکھتے ہیں۔

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا۔

اے جوان لوگوں تم میں سے جو شادی استظاعت رکھتا ہووہ شادی کر لیں کیونکہ یہ تمھاری نظریں نیچی رکھنے اور تمھاری عصمت کی حفاظت کرنے میں مدد دیگا۔

جو استظاعت نہیں رکھتے وہ روزے رکھیں کیونکہ روزہ جنسی طاقت کو کم کردیتا ہے۔

اس حدیث کو سامنے رکھتے ہوئے آپ سمجھ سکتے ہیں کہ آپ ﷺ نے کس قدر شادی پر ذور دیتے ہوئے کہا ہے۔

اب بات یہ ہے کہ اپنا ہمسفر کیسے اور کسے چنے؟

اس کے بارے میں رسول اللہ ﷺ کی ایک حدیث مبارکہ بھی ہے کہ

”اسکی دولت کی وجہ سے،اسکے خاندانی رتبے کی وجہ سے،اسکے حسن کیوجہ سے،اسکی دین داری کی وجہ سے”۔

اس کے ساتھ ساتھ تمھیں دیندار عورتوں سے شادی کرنی چاہیئے ورنہ تم نقصان اٹھانے والوں میں شامل ہو سکتے ہوں۔

اسکے ساتھ ساتھ ایک اور جگہ پر ہمارے پیارے نبی رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اس دنیا کی سب سے اہم دولت نیک بیوی ہے۔

اسکے ساتھ ساتھ ہم آپکو یہ بھی بتائے گے کہ کی جدید سائنس شادی کو جلدی کرنےکے بارے میں کیا کہتی ہے۔

نسبتا زیادہ طاقتور

ایک نئی تحقیق کے مطابق درمیان عمر کے شادی شدہ افراد اپنے غیر شادی شدہ ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ فٹ،مظبوظ گرفت،اور تیز چلتے ہیں۔

لندن کالج نونیورسٹی کی اس تحقیق میں امریکا اور انگلینڈ کے 20 ہزارسے زیادہ لوگوں نے شرکت کی اور انکا جائزہ لینے کے بعد دریافت کیا گیا کہ وہ افراد جو شادی شدہ ہیں وہ زیادہ تیز چلتے ہیں با نسبت کہ جو افراد غیر شادی شدہ ہیں۔

اسکے ساتھ ساتھ یہ کوئی پہلا موقع نہیں جس میں سائنسدانوں نے شادی کا تعلق اچھی صحت سے جوڑا ہو،اس سے پہلے بھی ایک اور تحقیق کی گی اور اس میں دریافت ہواکہ کیسنر کا شکار شادی شدہ مریضوں میں اس بیماری سے بچنے کا امکان کنوارے افراد کی نسبت سے زیادہ ہوتا ہے۔

ہارٹ اٹیک کا خطر کم ہوجاتاہے۔

شادی کرنے سے مرد اور عورت دونوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ کم ہوجاتا ہےیہ بات فن لینڈ کی ایک یونیورسٹی میں کی گئی تحقیق میں دریافت ہوئی کہ جو شادی شدہ افراد ہیں ان میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ 66 فیصد تک کم ہوجاتا ہے۔

بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، نئی

اس تحقیق میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ شادی سے ہر عمر کے مرد اور خواتین میں شریانوں کی تنگی دور ہوجاتی ہے اور اس سے انکی موت واقع ہونے کے کم چانسز بھی کم ہوجاتے ہیں۔

اسکی وجہ شادی شدہ افراد کی صحت مند زندگی گزارنا اور سوشل سپورٹ حاصل کرنا ہے۔

اپنے تحفظ کا زیادہ خیال

شادی کرنے سے مرد اور خواتین دونوں میں جسم کے اندر خطرناک حد تک پیدا ہونیوالی سرگرمیاں ختم ہوجاتی ہیں۔

اوہیو اسٹیٹ یونورسٹی کی اس تحقیق میں بیان کیاگیا ہے کہ جب کسی کی شادی ہوجاتی ہے تو ان میں خطرناک مسائل انکے جسم کے اندر ختم ہوجاتے ہیں۔

اسکی وجہ ممکنہ طور ہر لوگوں کا احساس ہوتا ہےجو ان پر ہی منحصر ہوتا ہےخاص طور پر بیوی،شوہر اور بچے وہ انکی خاص خیال کیلئے اپنا خیال رکھتے ہیں۔

تناؤ کی سطح میں کمی

ذہنی تناؤ کو ہمیشہ دور رکھنے میں مددگار عام عادات - Health - Dawn News

شکاگو یونیورسٹی کی اس تحقیق کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھ جانا لوگوں کے اندر تناؤ کی سطح کو کافی حد تک کم کردیتی ہےاور اس سے انسان مایوس رہنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔

تحقیق کے مطابق بڑی عمر کے لوگوں میں ہارمونز میں کافی تبدیلی ہوتی ہےاور اسکی وجہ سے تناؤ میں پیدا ہوتا ہے۔

دماغی امراض سے تحفظ

آنتوں اور پیٹ کے بیکٹیریا سے اب دماغی امراض کا علاج ممکن ...

تحقیق میں بیان کیا گیا ہے کہ جو افراد شادی شدہ ہوے ہیں ان میں دماغی امراض کا خطرہ کافی حد تک کم ہوجاتا ہےاور ان میں ڈپریشن کا خطرہ بھی کافی حد تک ختم ہوجاتا ہے،اسکے ساتھ ساتھ باقی مسائل جوکہ نفسیاتی کے طور پر بھی ہوسکتے ہیں ان سے بھی جان چھوٹ جاتی ہے۔

بہتر نیند

خواتین مردوں سے زیادہ اور بہتر نیند سوتی ہیں | Daily Europe Int

اگر شریک حیات کیساتھ تعلق کافی گہرے ہو تو ان میں کوئی مسائل نہیں ہوتے اور وہ بنا کسی ٹینشن کے ہی سوتے ہیں اور اپنی نیند پوری کرتے ہیں اور انکی نیند بھی کافی بہتر ہوتی ہے۔

طویل زندگی

کم کھانا صحت مند اور طویل زندگی کا راز

شادی کا سب سے بڑا فائدہ لمبی عمر پانا ہے ویسے توزندگی موت صرف اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن احتیاط بھی لازمی ہونی چاہیئے تحقیق میں بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد کافی لمبی عمر پاتے ہیں بانسبت کہ غیر شادی شدہ لوگوں کی۔

ماہرین کے مطابق جو افراد غیر شادی شدہ رہتے ہیں وہ قبل از وقت مر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here