ماہرین کے بتاۓ گۓ ایسے طریقے جو مشکل میں آپکی زندگی بچا سکتے ہیں

0
65
Methods to safe life against harmful animals

جنگلی جانوروں کا سامنا کرنا ایک خطرناک تجربہ ہو سکتا ہےجسکے نتیجے میں آپکی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے ،آج ہم آپکو بتائے گے کہ اچانک خطرناک جانوروں کا سامنا کرنے کی صورت میں آپ اپنی جان کیسے بچائےسکتے ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں کہ شارکس کے حملے میں ہرسال دنیا بھرمیں تقریبا 6 افراد مارے جاتے ہیں ،اسی طرح بھیڑیوں کی وجہ سے تقریبا 10 افراد ،شیروں کی وجہ سے 22افراد،ہاتھیوں کی وجہ سے 500 افراد، ہیپوز کی وجہ سے تقریبا 500 افراد مگر مچھ کی وجہ سے تقریبا 1000 افراد جبکہ سانپ کی وجہ سے ہر سال دنیا بھر میں تقریبا 10 ہزار افراد مارے جاتے ہیں۔

یعنی جنگلی جانوروں کا سامنا کرنا اتنا بھی نایاب نہیں ہوتالہذا کسی بھی حالات کا سامنا کرنے سے پہلے آپکو معلوم ہونا چاہیئے کہ اپنی جان کیسے بچائی جا سکتی ہے۔

Gorilla

How to safe life with gorillas

اگرآپکا سامنا گوریلوں سے ہو جائےاورآپ اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتےہیں توآپکو گوریلےکے آگے جھک کرسائز میں گوریلے سے چھوٹا ظاہر کرنا ہوگاجس سے گوریلا سمجھ جاتا ہے کہ آپ اسکے لئے خطرناک نہیں ہیں،گوریلے بہت مغرورجانور ہوتے ہیں اور وہ کسی ایسی چیز سے مقابلہ نہیں کرتے جو اس کے آگے ڈھیر ہو جائےاور اپنا دفاع نہ کر سکے ۔

Kangaroo

How to safe against kangaroo

کینگرو تب حملہ کرتے ہیں جب آپ انکی حدود میں داخل ہوتے ہیں اگر ایک غصیلا کینگرو آپکے سامنے موجود ہے تو ہلکا سا کھانسنا شروع کر دیں جس سے کینگرو کو یہ گمان ہوتا ہے کہ آپ بیمار ہیں،ماہرین کے مطابق ایسا کرنے سے زیادہ تر کینگرو حملہ نہیں کرتے اورآپ سے دور ہو جاتے ہیں ،بصورت دیگر کینگرو سے آہستہ آہستہ دور ہوتے جائے ایسا کرنے سے کینگرو آپ سے خطرہ محسوس نہیں کرے گا۔

Lion

شیر سے مقابلہ کرنا ویسے تو مذاق ہے مگر جان بچانے کیلئے انسان کچھ بھی کر سکتا ہےاگر آپکا سامنا شیر سے ہو جائے تو جان بچانے کیلئےجو راستہ بچتا ہے وہ یہ ہے کہ آپ اپنی آنکھیں شیر کی آنکھیں شیر کی آنکھوں سے ملائیں اور اپنا رخ شیر کیطرف رکھیئے اور پیٹ ہر گز مت دکھائے،ایسا کرنے سے شیر آپ پر جلدی حملہ نہیں کریں گے۔

How to safe life against man

اپنے وجود کو زیادہ زیادہ پھیلاتے ہوئےاپنی جیکٹ وغیرہ سے خود کو زیادہ سے زیادہ بڑا دکھائی دے ،آپ جتنا زیادہ بڑا دکھائے گے اتنا ہی شیر حملہ کرنے سے اجتناب کرے گا،گرج دار آواز سے بات کریں ،آپ کا ایساکرنا شیر کو پریشان کر سکتا ہےاورعین ممکن ہے کہ وہ آپ پرحملہ کرنےاجتناب کریں۔

How to safe life against men and lion

Elephant

How to safe life with elephant

ایک غصیلے ہاتھی کی پہچان یہی کریں کہ اسکی سونڈاندر کیجانب مڑی ہوئی دکھائی دے گی،اگر ہاتھی آپ پرحملہ کرنے کیلئے آگے بڑھے تو بجائے بھاگنے کے آپ کسی جگہ چھپ جائے ۔

Hippopotamus

How to safe live a men

دیکھنے میں معصوم نظر آنیوالا دریائی گھوڑا کافی حد تک خطرناک ہو سکتاہے،اتنے بھاری وجود کیساتھ یہ 18.5 میل فی گھنٹہ رفتار سے دوڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں،اگر بھی آپکا سامنا دریائی گھوڑے سے ہو جائےتو اسکے آگے بھاگنے کے بجائے آپ کسی درخت ،کسی اونچی جگہ یا کسی عمودی سطح پر چڑھ جائےکیونکہ وہاں دریائی گھوڑے کا پہنچنا بہت مشکل ہے۔

Bull

How to safe life with bull

آپ کے علم میں یہ بات لانا بہت ضروری ہے کہ سانڈھ دراصل لال رنگ یا کسی اور رنگ کو دیکھ کر حملہ نہیں کرتے بلکہ یہ کپڑے کی حرکت کو دیکھ کرحملہ کرتےہیں اگرکوئی سانڈھ آپ پر حملہ کرنے کی غرض سے آگے بڑھے اور آپکےپاس چھپنے کی جگہ نہ ہوتو بھاگنے کے بجائے وہاں کھڑے رہیےکیونکہ آپ سانڈھ کی رفتارسےمقابلہ نہیں کرسکتے ۔

سانڈھ کو دھوکا دینا بہت آسان ہےلیکن جب سانڈھ حملہ کرنے کی غرض سے آپکے قریب آجائے تو آپ اپنی شرٹ ،کیپ یا کسی بھی کپڑے کو استعمال کرتے ہوئے اپنے ہاتھ میں موجود اس کپڑے کو خود سے دور پھینک دیں،آپ کیطرف آتا ہوا سانڈھ آپکو چھوڑ کر آپکے پھینکے ہوئےاس کپڑے کیجانب مڑ جائے گایہ وہی اصول ہے جو آپ سینکڑوں بار اپنے ٹیلی ویژن پر دیکھ چکے ہیں

Crocodile

How to safe life with crocodile

اس جانورکے جبروں کی طاقت اس دنیا میں باقی تمام جانوروں سے زیادہ ہوتی ہےآگر آپ خدانخواستہ مگر مچھ کے جبڑوں میں آجائے تو آپکے پاس جان بچانے کیلئے فوری طور پر ایک ہی حل بچتا ہے اور وہ یہ کہ آپ اس کی آنکھوں پر حملہ کریں کیونکہ مگر مچھ کے جسم میں سب سے نازک حصہ اسکی آنکھیں ہی ہیں۔

Snake

How to safe life against snake

بہت سے سانپ زہریلے نہیں ہوتے یہاں تک کہ زہریلے سانپ بھی خود سے اٹیک نہیں کرتے لیکن جب انہیں غیر ارادی یا جان بوجھ کر تنگ کیا جائے تو وہ بھی حملہ کرتے ہیں اگر آپکا سامنا سانپ سے ہوجائےاور سانپ آپکے سامنے موجود ہو تو اپنے پاؤں کو زور سے زمین پر ماڑے جس سے زمین میں تھرتھراہٹ پیدا ہوگی اور یہ تھرتھراہٹ سانپ کیلئے تکلیف دہ ہوتی ہے اور ایسا کرنے سے سانپ جلد از جلد وہاں سے بھاگ جائے گا۔

Bear

How to safe life against bear

ریچھ عموما انسانوں پر حملہ نہیں کرتے مگر قسمت کا لکھا کون ٹال سکتا ہے،اگر آپکا سامنا ریچھ سے ہوجائےتو بھاگنے سے گریز کریں ،اگر آپ بھاگتے ہیں تو ریچھ آپکو شکار سمجھ سکتا ہےاور آپ ریچھ کی 30 میل گھنٹہ کی رفتار سے مقابلہ نہیں کر پائے گےلہذا جان بچانے کیلئے آپکے پاس کوئی راستہ موجود ہے وہ یہ کہ آپ زمین پر لیٹ جائےاور خود کو بال کی طرح گول کر لیں لیکن اپنی گردن کو اپنے ہاتھوں سے کور رکھیے،ایسا کرنے سے ریچھ آپکو مردہ تصور کرے گا اور کچھ ہی دیر میں  وہاں سے چلا جائے گا ۔

Sharks

How to safe life against sharks

دنیا بھر میں شارکس کی ٹوٹل 150 اقسام موجود ہیں ،جن میں صرف 20 اقسام ہی انسانوں پر حملہ کرتی ہیں اگر آپ سمندر میں ایسے ہی کسی شارک کے سامنے آ جائے تو اس سے چھٹکارا بہت مشکل ہے لیکن شارکس سے دور رہنے کا بہترین طریقہ یہی ہے کہ آپ سمندر میں تیراکی کرتے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے گریز کریں اور نہ آپکے جسم کے  کسی حصے سے خون بہہ رہا ہوں

کیونکہ خون خار شارکس اسکی خوشبو کئی کلومیٹرز سے سونگھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ،لہذا آپکے علم میں یہ بات لانا بھی بہت ضروری ہے کہ شارک سے چھٹکارا ایک ہی صورت میں کر سکتے ہیں اور وہ یہ ہےکہ آپ اپنی زندگی بچانے کیلئے شارک کی آنکھوں پر حملہ کریں کیونکہ یہی وہ حصہ ہے جو شارک کے پورے جسم میں نازک ترین ہے۔

Bees

How to safe life against bees

 

زیادہ تر شہد کی مکھیاں اپنے چھتے کی حفاظت کی غرض سے انسانوں پر حملہ کرتی ہیں پر چاہےآپ ان کے چھتے سے محض گزر ہی کیو نہ رہیں ہو۔

گہرا رنگ شہد کی مکھیوں کو اپنی طرف راغب کرتا ہے،اسی طرح اگر آپ کالے رنگ کے لباس میں ملبوس ہیں تو آپ شہد کی مکھیوں سے زیادہ خطرے میں ہیں لیکن اگر کبھی آپکے پیچھے شہد کی مکھیا ں لگ جائے تو کوشش کریں کہ آپ اپنی حفاظت کیلئے کسی ایسی جگہ پناہ لیں جہاں اندھیرا ہوس،اندھیرے میں داخل ہونا شہد کی مکھیوں کیلئے مشکل عمل ہے اور اس طرح آپ خود کو شہد کی مکھیوں سے بچا سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے۔

جرمن چانسلر کا کرونا وائرس کے بارے میں حیران کن اعلان

کرونا وائرس :۔ اگر کچھ ذخیرہ کرنا ہے تو کیاکریں؟

کرونا وائرس کے خوف کی وجہ سے ہاتھ ملانا منع ہے، پرنس چارلس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here