آرمی چیف کی کرونا وائرس کے متعلق ہدایات جاری

0
9
Information about corona virus tells Pakistan army chief

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کرونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا میں تباہی مچا دی ہے ،عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو عالمی بیماری کا درجہ دے دیا ہے۔

پاکستان کے آرمی چیف نے صحت کے متعلقہ اداروں کو اس وائرس کے پھیلاؤ کے روکنے کی ہدایات جاری کر دی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق جی ایچ کیو میں میں پاکستان کے آرمی چیف کی زیر صدارت ایک اجلاس ہوااور اس اجلاس میں کور کمانڈر کانفرس میں علاقائی، داخلی سیکورٹی صورت حال پر جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیئے

زہریلے اور غیر زہریلے سانپوں کی پہنچان سیکھے۔

اٹلی کے بعد برطانیہ میں بھی لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں

کروناو ائر س:۔ امریکانے یورپ سے رابطہ ختم کر دیا۔

پاکستان کے آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ہماراراستہ امن کا ہے اور ہم سب ملکر ان تمام مشکلات پر قابو پا لے گے،پاکستان پوری کوشش کریگا کہ اس وائرس پر قابو پا لے ۔

ڈی جی آئی ایس پی آرکے بیان کے مطابق ہماری ہونیوالی اس کانفرنس میں کروناو ائرس کے بارے میں بات چیت ہوئی ،اسکے بارے میں آرمی چیف نے ہدایت کی ہیں کہ کرونا وائرس سے نپٹنے کیلئے تیاریاں تیز سے تیز کر دیں۔

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ کروناو ائرس نے اس وقت پاکستان میں سب سے زیادہ سندھ میں پھیلا ہوا ہےسندھ میں کروناو ائرس کےسب سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here