اٹلی کے بعد برطانیہ میں بھی لاک ڈاؤن ہوگا یا نہیں

0
11
Coroan in England

لندن:۔ عالمی ادارہ صحت کیجانب سے کرونا وائرس کو ایک عالمی وباء قرار دیا گیا ہے،جیسا کہ اٹلی چائنہ نے اپنے شہروں کو لاک ڈاؤن کیا تھا اب ویسے ہی برطانیہ کی حکومت سوچ رہی ہے کہ انکے شہروں میں لاک ڈاؤن کر دیا جائے۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے برطانیہ اب موثر اقدامات کر رہا ہے کیونکہ کرونا وائرس کے حساب سے برطانیہ اب 5 وے نمبر پر آگیا ہے۔

برطانوی میڈیا نے بیان کیا کہ این ایچ سی روزانہ 10 ہزار افراد کے کرونا کے ٹیسٹ کرے گا،برطانیہ میں کروناو ائرس کے مریضوں کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز برطانیہ میں کرونا وائرس کے 87 مزید کیسز سامنے آئے ہیں اور ہاکتوں کی تعداد اب تک 8 ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے۔

نواز شریف کا باہر جانا کیسا عمل ہے؟ اعتزاز احسن کے خیالات

کروناوائرس:۔ امریکانے یورپ سے رابطہ ختم کر دیا۔

کرونا وائرس کارخ عرب کی طرف

اسکے ساتھ ساتھ برطانیہ  کے وزیر کو کروناو ائرس کے خوف کے ڈر کی وجہ سے خود  کو آئسولیشن وارڈ میں منتقل کروا دیا ہے لیکن اس میں کروناو ائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہےلیکن اس وقت برطانوی وزیر اور 2 پارلیمنٹ کے ممبرز بھی کروناو ائرس کا شکارہیں۔

برطانوی وزیر صحت کا بیان ہے کہ جو افراد صحتمند ہیں ان میں کرونا وائرس کا خطرہ کافی حد تک کم ہے اور اس وائرس سے صحتیاب ہونے کی شرح 95فیصد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here