وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترکا انوکھا اقدام

0
10
Ehsas Program helps by USA. Nazaria.pk

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی نے اپنا حلیہ بدل کر احساس ایمرجنسی کیش مرکز کا دورہ کیا اس وقت انہوں نے تمام انتظامات کا اچھے طریقے سے جائزہ بھی لیا ہے اور اس وقت جو جو خواتین اپنی رقم لینے آئی تھی ان سے بات چیت بھی کی۔

اس موقع پر انکا کہناتھا کہ ہم نے نادرا کےآفس بھی کھول دیے ہیں اسکے ساتھ ساتھ ہم بھرپور اقدامات کررہے ہیں ۔

جن شناختی کارڈوں کی میعاد ختم ہوچکی ، وہ پرانا دکھا کرامدادی رقم لے سکتے ہیں،معاون خصوصی۔ فوٹو: فائل

انکا اس کے بارے میں کہنا تھا کہ جن جن نے 8171 پر میسج کیا تھا انکو بھی مزید میسج مل جائے گے کہ وہ اس پروگرام کے اہل ہیں یا نہیں۔

نادرا کے دفاتر پر عوام کے رش کی تصاویر وائرل۔

ٹرین مزدوروں کو کچل کر آگے کیجانب بڑھ گئی۔کافی مزدور ہلاک۔تفصیلات جانیئے

کیونکہ کسی کسی کے میسج کے بارے میں آیا تھا کہ آپکی جانچ پڑتال جاری ہے اور آپکو ایس ایم ایس کے زریعے ہی آگاہ کر دیا جاے گا۔

انکے میسج اسی ہفتے مل جائے گے۔

دنیا کے تمام ممالک کے کورونا وائرس کے کیسز کی رپورٹ جانییے

پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نیا طریقہ شروع۔جانیئے

اسکے ساتھ ساتھ انکا مزید کہنا تھا کہ جس جس کی شناختی کارڈ کی معیاد ختم ہو چکی ہے تو وہ بھی اپنا شناختی کارڈ جو کہ ایکسپائر ہوچکا ہے وہ اپنا پرانا کارڈ دکھا کر رقم وصول کرسکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here