ٹرین مزدوروں کو کچل کر آگے کیجانب بڑھ گئی۔کافی مزدور ہلاک۔تفصیلات جانیئے

0
8
Labours killed in India. Nazaria.pk

بھارت میں ایک ٹرین نے معصوم مزدوروں کو کچل کر موت کے گھاٹ اتار دیا ہے اور یہ واقع بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ہوا ہے۔

اس واقع میں 20 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

دنیا کے تمام ممالک کے کورونا وائرس کے کیسز کی رپورٹ جانییے

پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نیا طریقہ شروع۔جانیئے

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کے ضلع اور نگ آباد میں ایک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ٹرین کی پٹری میں 40 مزدور کام کر کے سو رہے تھے اور وہ تھکے ہارے تھے جس پر انہیں گہری نیند بھی آ گئی تھی اور ان میں سے 16 معصوم افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور اسکے ساتھ ساتھ 20 افراد زخمی بتائے جارہے ہیں۔

کیا کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کو غسل دیا جاسکتا ہے؟نیا تحقیق

بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ

ہلاک ہونے والوں میں سے ہر مزدور کا تعلق الگ الگ ضلع سے بتایا گیا ہےاور یہ تمام مزدور مدھیہ پردیش سے آئے تھے اپنی روزی روٹی کی خاطر۔

جب یہ حادثہ پیش آیا تو ساتھ میں کچھ عینی شاہدین نے اس واقع کو اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھا اور انہوں نے بتایا ہے کہ یہ مزدور ٹرینوں کی بندش کیوجہ سے یہی سوگئے تھے کیونکہ لاک ڈاؤن کیوجہ سے بھارت میں ابھی تک ٹرینیں وغیرہ بند ہیں لیکن کچھ دوکانیں کھولی گئی ہیں ۔

جو مزدور زخمی ہوئے ہیں ان میں سے 5 افراد کی حالت کافی خطرے میں بتائی جارہی ہے اور باقی 15 افراد کی حالت کچھ بہتر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here