پنجاب میں کورونا وائرس کے ٹیسٹ کا نیا طریقہ شروع۔جانیئے

0
12
Punjab Govt about corona virus

اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کے معاملے میں پنجاب سب سے آگے ہےاور اب تک لاہور میں تقریبا 4ہزار سے زائد افراد کے کورونا وائرس کے سمارٹ ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں جنکی رپورٹس بھی آچکی ہے اور ان میں ہے کہ 4ہزار افراد میں سے 214 افراد جن میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور باقی 3ہزار886 افراد کا کورونا وائرس کی رپورٹس منفی میں آئی ہے۔

اس وقت جن افراد کے کورونا وائرس کےٹیسٹ ہوئے ہیں انکا تعلق مختلف رہائشی علاقوں ، ہیلتھ کئیر پروفیشنلز، فارمیسیز، پرچون کے دکاندار ، پولیس والے ، میڈیا ہاؤسزسے ہے۔

کیا کورونا وائرس سے مرنے والے افراد کو غسل دیا جاسکتا ہے؟نیا تحقیق

بھارت میں کورونا وائرس کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ

اس سمارٹ طریقے سے کورونا وائرس کی تصدیق صرف 5 فیصد افراد میں ہوئی ہےلیکن عام روٹین میں پنجاب حکومت صرف انکے ٹیسٹ کررہی ہے جو کہ باہر سے آئے ہوں یا پھر ان میں کوئی علامات سامنے آئی ہوں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ

ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی کےپاکستان میں نشر کیے جانے پر پروڈیوسر کا بیان

اگر یہ طریقہ اچھا ثابت ہوا تو سوچا جارہا ہے کہ اسکے بعد ان تمام افراد کے بھی ٹیسٹ کیے جائے گے جنکا تعلق کافی لوگوں سےہوتا ہے یا پھر وہ سبزی بیچتے ہیں ،فیکٹری میں ملازم ہیں ان تمام افرادکےاب کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیے جائے گے کیونکہ پاکستان میں آج سے لاک ڈاؤن ختم کیا جاچکا ہے اور امید کیجارہی ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ نہیں ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here