نادرا کے دفاتر پر عوام کے رش کی تصاویر وائرل۔

0
8
Many peoples stands in rown in NADRA office. Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں نادرا کے تمام دفاتر کھل چکے ہیں اور یہاں پر اب عوام کا اتنا رش ہو چکا ہے کہ سنبھلنے سے بھی قاثر ہے۔

اس وقت نادرا کے دفتر کے باہر احتیاطی تدابیر بالکل بھی نہیں ہے اور لوگ رش میں لمبی قطاروں میں لگے ہوئے ہیں کوئی سماجی فاصلہ نہیں کچھ بھی نہیں۔

رش کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جن جن کو احساس پروگرام کے زریعے کچھ رقم ملنا ہے انکے لئے کچھ افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی لازمی قرار ہے لیکن احتیاطی تدابیر بھی سب سے لازمی جزو ہے جو کہ نادرا حکام خود تو کر رہی ہے لیکن باہر لگے ہزاروں لوگ جو کہ قطاروں میں ہے انکی جان کی کوئی پرواہ نہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here