پلازما ٹیکنیک سے اب تک کتنے مریض اس وائرس کو شکست دے چکے ہیں۔جانیئے

0
33
What is Plasma? Nazaria.pk

جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ اس وقت کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اسکے بدلے میں کوئی ملک کیا علاج کر رہا ہے تو کوئی کیا۔

پاکستان نے بھی ایک علاج دریافت کیا ہے اور وہ پلازما سے متعلق علاج ہے،اس میں مریض کا بلڈ لیکر اس کے وائٹ بلڈ سیلز الگ کر تے ہیں اور وہ کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کو لگایا جاتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشترکا انوکھا اقدام

نادرا کے دفاتر پر عوام کے رش کی تصاویر وائرل۔

اسکے بارے میں پاکستان کے نامور ڈاکٹر جنکا نام طاہر شمسی ہے انکا کہنا ہے کہ جو افراد پلازما عطیہ کرتا ہے تو اسکی صحت میں بالکل بھی کوئی اثر نہیں پریگا اور نہ ہی اسکو کوئی کمزوری ہوسکتی ہے۔

ڈاکٹر طاہر شمسی کا پاکستان میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کے بارے میں کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس مزید بڑھانے کی کافی زیادہ ضرورت ہے۔

انکا کہنا ہے کہ پاکستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید مریض متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

انکا پلازما کے علاج کے بارے میں کہنا تھا کہ پاکستان میں اب تک 40 افراد ایسے ہیں جو کہ اس وائرس کو پلازما ٹیکنیک کے زریعے شکست دے چکے ہیں لیکن ہمیں ابھی تک پلازما کی شدید کمی کا سامنا ہے اسی لیے ان تمام افراد سے درخواست ہے جنہوں نے کورونا وائرس کو شکست دی وہ آگے آئے اور پلازما عطیہ کرے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here