لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر ایک اور انوکھی سزا منظر عام پر

0
16
Againt lock down punishment. Nazaria.pk

براعظم افریقہ کے مشرق میں واقع ملک جمہوریہ مڈگاسکر نےشہریوں کو ماسک نہ لگانے پر اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر باہر نکلنے پر تمام شہریوں سے فٹ پاتھ کروا نے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

 افریقہ کے اس ملک کی اس حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جو بھی لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلے اور اس نے ماسک کا بھی استعمال نہ کیا ہو تو اس سے سڑکوں کو صفائی کروائی جائے ،افریقہ کے اس ملک میں لاک ڈاؤن 20 اپریل سے جاری ہے لیکن اس ملک میں کورونا وائرس سے شکار مریضوں کی تعداد کافی حد تک کم ہے لیکن انکی حکومت نے شہریوں کے لیے اقدامات کرنے کی پوری کوشش کی ہوئی ہے جو کہ خوش آئند ہے۔

فواد چوہدری کا فردوش عاشق اعوان کے بارے میں تبصرہ۔جانیئے

سعودی عرب سے ایک اور خوشخبری۔جانیئے

افریکی میڈیا کے مطابق لاک ڈاؤن کی پابندیوں پر عمل ہمارے ملک کے 70 فیصد عوام کر رہی ہے اور جو نہیں کر رہی تو ہم ان سے صفائی کروانے پر مجبور ہے اس سے لوگوں کو شاید احساس ہوں اور وہ باہر نہ نکلیں اور نکلیں تو ماسک کا استعمال کریں۔

ن لیگی سنیٹر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔جانیئے تفصیلات

کورونا وائرس کا ٹیسٹ کیسے کیا جاتا ہے،جانیئے اس رپورٹ میں

افریقی پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اس شہر جو کہ افریقہ کا دارلحکومت ہے اس میں ٹوٹل 500 سے زائد افراد کو سزا دی ہے اور اسکے بعد کچھ بات سمجھ میں آرہی ہے لوگوں کے اور وہ اس پر عمل کر رہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here